دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 
Education Mazameen

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 

تعلیم چاہے دینی ہو یا عصری ،وہ انسان کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور اسے جہالت کی قیدو بند سے آزاد کرکے سیکھنے اور سیکھانے کی فضاء میں پرواز کرنے کے لئے بال و پر عطا کرتی ہے، مہد سے لحد تک کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے، اسے جہالت کی پر خار وادیوں سے نکال کر رب کی معرفت عطا کرتی ہے۔

قوم کی ترقی
Education Mazameen, Educational Challenges

قوم وملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت

زیور تعلیم وہ زیور ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا بلکہ اسے حاصل کیا جاتا ہے اوراس کے حصول کے لیے عمر نہیں بلکہ عمریں بھی نا کافی ہوا کرتی ہیں ۔کیونکہ مہد سے لحد تک انسان کے سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ قوموں کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت سے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا ۔

تعلیم نسواں اور اسلام
Education Mazameen

دین اسلام اور تعلیم نسواں

تعلیم نسواں کو اسلام میں بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے البتہ اس کے لئے کچھ حدود و قیود ہیں۔ معاشرے اور قوموں کی سر بلندی تعلیم ہی کی وجہ سے ہوتی ہے ،

تعلیم کی اقسام
Education Mazameen, Latest

تعلیم کی اقسام

تعلیم ایک گلوبل تصور ہے، مگر منظم تعلیم ایک ملک کی دوسرے ممالک میں مختلف ہوسکتی ہےاس لحاظ سے تعلیم کی مختلف اقسام ہیں ۔یہاں کچھ اہم اقسام کی تفصیل بیان کی گئی ہے

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم
Columns, Education Mazameen

بر صغیر کے تین بڑے نظامِ تعلیم

تقسیم سے پہلے ہندوستان میں تین بڑے نظامِ تعلیم معروف تھے: ایک دارالعلوم دیوبند کا نظامِ تعلیم، دوسرا مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا نظامِ تعلیم اور تیسرے دارالعلوم ندوۃ العلماء کا نظامِ تعلیم۔

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش
Columns, Education Mazameen

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

وطن عزیز کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم بہت فرسودہ ہے۔ ہم ترقی یافتہ ممالک سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہیں۔اسکولز میں جو سلیبس پڑھایا جاتا ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ہمیں درپیش چیلنجز کے لئے تیار کر سکے اور ملکی ضروریات کو پورا کر سکے۔

Scroll to Top