کراچی میں کھوار زبان میں مشاعرہ
Features

کراچی میں کھوار زبان میں طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد

کراچی ، نمائندہ ایجو تربیہ ،اکراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے شعراء اور ادیبوں کی تنظیم "کھوار اہل قلم حلقہ کراچی” کے تحت "علوم الحکمۃ اسکول” گلشن اقبال میں ایک طرحی و غیر طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی میں مقیم چترال اور گلگت کے ” کھوار” بولنے والے شعراء ، علماء ، دانش ور ، مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کو حفظ قرآن
Features

بچوں کو قرآن کیسے حفظ کرائیں ؟

اپنے بچوں کو حفظ کروانے کی خواہش بہت سے لوگوں کے دل میں ہوتی ہے لیکن یہ خواہش جب عمل میں ڈھلتی ہے تو بہت سارے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ والدین کی شدید خواہش چونکہ ابھی بچے کی خواہش اور پلاننگ میں شامل نہیں ہوتی تو اکثر بچے ضد ، باغیانہ روئیے اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیں ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

بازار حسن سے حرم مقدس کا سفر
Features

بازار حسن سے حرم مقدس کا سفر

اس واقعہ کا آغاز اپریل 1985ء سے ہوتا ہے جب مراکش کا ایک ٹھیکیدار توفیق المعتوق اپنی اہلیہ کے ساتھ مراکش کے ایک شہر ”زارونا“ کے ایک بازار میں خرید و فروخت کر رہا تھا۔ توفیق المعتوق کا مراکش میں اچھا کاروبار تھا، وہ خوب صحت مند تھا۔ اس کی عمر خاصی ہو چکی تھی، مگر ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم تھا۔ جس بازار میں وہ خرید و فروخت کر رہا تھا، وہ خیموں سے بنا ہوا تھا۔ شام ہو رہی تھی اور آہستہ آہستہ بازار گاہکوں سے خالی ہو رہا تھا۔ دکاندار سارے دن کے تھکے ہوئے اپنے سامان کو سمیٹ رہے تھے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

60ارب ریال راہ خدا میں وقف کرنے والے موجودہ دور کے حاتم طائی
Features

60ارب ریال راہ خدا میں وقف کرنے والے موجودہ دور کے حاتم طائی

حاتم طائی ثانی کہلانے والے حاجی سلیمان الراجحی کا شمار سعودی عرب کے مالدار ترین افراد میں ہوتا ہے۔ صدقہ و خیرات اور راہ خدا میں مال خرچ کرنے سے دولت میں کمی نہیں، بلکہ روز افزوں اضافہ ہوتا ہے۔ حاجی سلیمان راجحی اس کا زندہ ثبوت ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔