دین اسلام میں استاد کا مقام
دین اسلام وہ مثالی دین ہے جہاں ہر رشتے کو اہمیت اور اس کا حقیقی مقام دیا جاتا ہے خواہ […]
دین اسلام وہ مثالی دین ہے جہاں ہر رشتے کو اہمیت اور اس کا حقیقی مقام دیا جاتا ہے خواہ […]
بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے
اچھے استاد کی خوبیاں کسی بھی ملک، معاشرے اور قوم کی ترقی کا دارومدار اساتذہ پر ہوتا ہے۔ استاد بادشاہ
اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ
اسکول اسمبلی کی اہمیت اسکول اور مکتب کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز صبح کی اسمبلی سے ہوا کرتا ہے۔ کہتے
بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔
ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔ جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔
تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔
(2)جس مضمون میں بھی آپ کمزور ہیں اس کو دوسرے مضامیں کے مقابلے میں زیادہ وقت دیں۔
(3)اگر پڑھتے پڑھتے طبیعت اکتانے لگے، تو تھوڑی دیر کے لیے پڑھائی چھوڑ کر آرام کریں یا چائے پیئں۔
(4) امتحان کے دنوں میں غذایئت سے بھرپور غذائیں کھانے کی کوشش کریں۔
(5)نماز کی پابندی کریں اور “ربی زدنی علما” اور “رب اشرح لی صدری ” جیسی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں۔
(6)سونے اور جاگنے کے لیے وقت مقرر کریں اور اس کی ہر صورت پابندی کریں۔
ہرملک کا نظام تعلیم الگ ہوتا ہے جسے قومی سطح کی ضروریات اورتقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ قوم کی آئیڈیالوجی یا نظریہ حیات سے ہم آہنگ ہوتا ہے
تعلیم اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج کل کے دور میں
آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔