ڈاکٹرمحمدیونس خالد سلاجیت سیاہ رنگ کا: ایک قدرتی مادہ ہے جو بنیادی طور پر ہمالیہ کے پہاڑوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ صدیوں تک پودوں کے مواد کے آہستہ آہستہ گلنے سڑنے سے تیار ہوجاتی ہے اور معدنیات، فولک ایسڈ اور دیگر حیاتیاتی مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے۔ سلاجیت کو روایتی آیورویدک اور متبادل ادویات میں اس کے ممکنہ صحت …
Read More »Health & Nutrition
بریسٹ کینسر
بریسٹ کینسر پاکستانی خواتین کےلئے کتنا خطرناک ہو چکا ہے اس کا اندازہ آپ خود ان اعداد و شمار سے کر سکتے ہیں۔ ” پاکستان میں 24 گھنٹوں کے اندر 109 خواتین چھاتی میں کینسر کی وجہ سے انتقال کرتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے اموات کی سالانہ شرح 40 ہزار تک ہے اور 90 ہزار نئے کیسز رجسٹرڈ ہو رہے …
Read More »کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟
بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع نہیں ملے گا، تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔
Read More »علاج و شفاء کا مختصر اور قریبی راست
مالی وسائل کے مطابق اپنا اور اپنے بچوں کا صدقہ دیا کرو کیونکہ صدقہ علاج وشفاء کا فوری اور مختصر راستہ ہوتا ہے۔
Read More »فالج متاثرین کو مستقل معذوری سے بچانا ممکن ہے ، پروفیسر سعید قریشی
کراچی (ویب ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ فالج کے شکار مریض کو مستقل معذوری سے بچانے کےلئے ضروری ہے کہ اسے فوری تشخیص اور علاج فراہم کیا جائے
Read More »بچوں کی تربیت میں حلال وطیب غذا کا کردار
تربیت میں حلال غذا کا کردار بچوں کی اچھی تربیت والدین پر اللہ کی طرف سے عائد کردہ فرائض میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب کریم نے فرمایا "ایمان والو! بچاو اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے۔”آیت کی تفسیر میں فرمایا کہ اہل وعیال کو جہنم سے بچانے کا مطلب ان …
Read More »بچوں کی جسمانی نشونما
بچوں کی جسمانی نشونما بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔ بچے اپنی پیدائش کے بعد ان میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی نشونما بھی عمر کے لحاظ سے مختلف …
Read More »