مانٹیسوری طریقہ تعلیم دنیا آج ترقی کرتے کرتے چاند پر جا پہنچی ہے اور یہ سب تعلیم کے ذریعے ہی ممکن ہو سکا ہے۔ کسی فرد کو تعلیم دینا کوئی آسان کام نہیں اور چھوٹے بچوں کو تعلیم دینا اور انہیں سیکھنے سمجھنے کے مراحل سے گزار کر کسی قابل بنانا اور بھی دشوار کام ہے۔ چھوٹے بچوں کو پڑھانے …
Read More »Pre School
کنڈرگارٹن
کنڈرگارٹن یا نرسرتی اسکول پری اسکول کے بچوں کیلئے ایک موثر اور دلچسپ طریقہ تعلیم ہے۔ جو مکمل طور پر عملی اور پریٹیکل ہے۔ کنڈرگارٹن کاآغاز فریڈرک فروبل نے جرمنی سے کیا تھا۔ نو آموز نئے اور چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت بڑے جان جھوکوں کا کا م ہے۔ بڑے بچوں کی بانسبت انہیں پڑھانا سیکھانا اور سمجھانا کافی …
Read More »بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟
ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔ جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔
Read More »ابتدائی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
ابتدائی تعلیم سے مراد وہ ابتدائی سطح کی تعلیم ہے جو بچوں کو ان کی تعلیمی سفر کے شروعات میں ملتی ہے۔ یہ عموماً بچپن کی ابتدائی عمر میں دی جاتی ہے اور بچوں کو پڑھنے، لکھنےمیں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Read More »بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟
والدین اور اساتذہ کی بچوں میں ہر لحاظ سے دلچسپی بچوں کو علم حاصل کرنے میں متحرک رکھتی ہے۔ بچوں کی ذہنی تربیت کے ساتھ روحانی ، اخلاقی، جسمانی ، معاشرتی ، جذباتی تربیت بھی ضروری ہے۔ جس قدر والدین اور اساتذہ ان امور پر توجہ دیں گے اسی قدر بچوں میں پڑھائی کا شوق بیدار ہوگا۔
Read More »بچوں کو کس عمر میں اسکول داخل کرایا جائے
بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے والدین کی طرف سے یہ سوال عام طور پر کیا جاتا ہے۔ اور کرنا بھی چاہیے بلکہ یہ سوال ایسا ہے کہ اس پر بچوں کی پوری زندگی کا دارومدارہے۔ کہ بچے کس عمر میں اپنی تعلیم کی ابتدا کریں اور کب تک اس کی تکمیل کریں؟ تاکہ وہ مناسب عمر میں اپنے …
Read More »تعلیم مادری زبان میں
تعلیم مادری زبان میں تحریر :قراۃالعین کامران یحیی کا آج رزلٹ تھا وہ منہ لٹکائے بیٹھا تھا ۔ ابا کی ڈانٹ پھٹکار کی گونج کے اثرات ابھی بھی اس کی سماعتوں میں واضح تھے۔ "اتنی مہنگی فیس جاتی ہے اور یہ رزلٹ لایا ہے” "اپنا پیٹ کاٹ کر ، اس کے اسکول کا خرچہ برداشت کرتے ہیں " "لڑکے تو …
Read More »