تربیت کیا ہے؟
Character Building & Tarbiyah, Fundamentals

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟
Fundamentals

پیرنٹنگ اور تربیہ   کے درمیان فرق؟

پیرنٹنگ اور تربیہ آج کل بہت زیادہ ایک ساتھ استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔ یہ دونوں ایک ساتھ بولے جاتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہوتا کہ کیا پیرنٹنگ اور تربیہ کے درمیان فرق ہے یا یہ دونوں متراد ف الفاظ ہیں؟ اس آرٹیکل میں ان دونوں کی الگ الگ وضاحت کی گئی ہے۔

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق
Education Mazameen, For Teachers, Fundamentals, Parents Guides

تعلیم اور تربیت میں سات فرق 

تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔

Scroll to Top