سیلف ڈویلپمنٹ اور اسلام
Articles

اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ

 اسلام  ایک کامل  واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو  یہ   دین اسلام اس حوالے سے مزیدپڑھیے!۔۔۔

خودشناسی
Character Building & Tarbiyah

خودشناسی کیا ہے؟

خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی  در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی مزیدپڑھیے!۔۔۔

کردار
Character Building & Tarbiyah

کردار کیا ہے

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے مزیدپڑھیے!۔۔۔

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ
Character Building & Tarbiyah

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

تعلیم وتربیت اور سفر بچوں اور بڑوں کی تعلیم وتربیت کے بے شمار ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ سفر  اور سیر وسیاحت کرنا ہے۔ سفر سے انسان وہ کچھ سیکھتا ہے جو حضر میں نہیں سیکھ سکتا۔ کیونکہ سفر مزیدپڑھیے!۔۔۔

مہمانی اور مہمان کے آداب
Character Building & Tarbiyah

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمان نوازی انسانی اقدار میں  سے ایک بہترین قدر اور اعلیٰ صفت ہے۔مہمان نواز ہونا دراصل آپ کے مہذب اور دین دار ہونے کا آئینہ دار ہے ۔ اس مادی اور جدید  دور میں مہمان اور میزبان دونوں کی مشترکہ کاوش ہی اس روایت اور ثقافت کو زندہ رکھ سکتی ہے ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟
Character Building & Tarbiyah

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کی سماجی تربیت
Character Building & Tarbiyah

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری
Character Building & Tarbiyah

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

تربیت کیا ہے؟
Character Building & Tarbiyah

تربیت کیا ہے؟

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار
Character Building & Tarbiyah

خانقاہ کربوغہ شریف کے معمولات اور تربیت کا طریق کار

ہمارے حضرت شیخ الحدیث مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب مدظلہ کی خانقاہ کربوغہ شریف ہنگو میں واقع ہے. میری دانست میں کربوغہ شریف پاکستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جہاں سال بھر سالکین کا اجتماع لگا رہتا ہے. انفرادی اور جماعتوں کی شکل میں لوگ کھنچتے چلے آتے ہیں. تعلیم و تربیت اور تزکیہ نفس یعنی اصلاحی و روحانی تربیت کا مکمل نظام خانقاہ کربوغہ شریف میں موجود ہے. حضرت کے درجنوں خلفاء و متعلقین بھی آنے والے مہمانوں کی خدمت اور تربیت میں مامور ہیں. مزیدپڑھیے!۔۔۔

جوائنٹ فیملی سسٹم اور بچوں کی تربیت
Character Building & Tarbiyah

جوائنٹ فیملی سسٹم اور بچوں کی تربیت

فیملی سسٹم یا خاندانی نظام بنی نوع انسان کا ایک ایسا بہترین ادارہ ہے جہاں انسان پل کر جوان ہوتاہے۔ اور معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوجاتاہے۔ یہ خاندانی نظام اس وقت سے قائم ہے جب سے انسان اس دنیا میں آباد ہوا۔ حضرت آدم علیہ السلام کی ایک پسلی سے حضرت حوا علیہا السلام کو پیداکرکے اللہ تعالی نے اس فیملی سسٹم کا آغاز فرمایا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔