اسکول اسمبلی کو مؤثر بنانے کے طریقے
اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ […]
اسکول اسمبلی کو کیسے موثربنایا جائے یہ ہر اسکول اور تعلیم ادارے کا سوال ہوتاہے۔ یہ اسلیے اہم ہے، کہ […]
اس وقت والدین اور اساتذہ کیلئے بہت بڑا چیلنج تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان سامنے آیا ہے۔ اس کے پیچھے ایک پوری مافیاہے۔ جس کے سامنے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور حکومتی ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں خود والدین اور اساتذہ کو کیا اقدامات کرنے چاہیں۔ آرٹیکل میں اسی موضوع کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیاہے۔
کراچی، ویب ڈیسک؛ سندھ میں این او سی حاصل کرنے اور کسی بھی قسم کی چھٹی لینے کے لئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔
فورٹ ولیم کالج نے اردو کو فروغ دیا ، اورینٹل ازم کے نظریہ کو پروان چڑھایا اور ہندوستان میں ایک پڑھے لکھے مقامی طبقات کو متعارف کیا۔ ان طبقات میں ایک طبقہ سرکاری بابووں کا تھا جو انگریز سامراج کے وفادار تھے اور دوسرا طبقہ سوشل ریفارمرسٹ کا تھا جنہوں نے ہندوستانی معاشرے کی خرابیاں دور کرنے کی کوشش کیں۔
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ انٹر بورڈ امتحانات میں کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردی گئیں