ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کو چ ، کاونسلر، ٹرینر کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بچہ ہر کام میں سستی اور کاہلی دکھاتا ہے؟ پڑھائی، نماز، ہوم ورک یا گھر کے عام اور معمولی کام ، سب میں ،بعد میں کروں گا، تھوڑی دیر میں کروں گا” کا رویہ رہتاہے۔یہ رویہ اکثر والدین کے لیے مایوسی کا باعث …
تازہ ترین
نومبر, 2025
- 1 نومبر
ضبطِ نفس، نفس کی خواہشات پر کنٹرول کامیاب زندگی کی بنیاد؟
انسان کی اصل عظمت اس کی عقل میں نہیں، بلکہ اپنے نفس پر قابو رکھنے میں ہے۔ جس نے اپنے جذبات، خواہشات، اور غصے کو قابو میں کرلیا، وہی حقیقی کامیاب انسان ہے۔ دنیا کی زیادہ تر ناکامیاں اور گناہ اسی وقت ہوتے ہیں جب انسان ضبطِ نفس یعنی نفس کی خواہشات پر کنٹرول کھو دیتا ہے۔ ضبطِ نفس کیا …
اکتوبر, 2025
- 24 اکتوبر
تربیہ پیرنٹنگ میں مرر نیورونز کا اہم کردار
ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ / کاونسلر مرر نیورونز انسان دماغ کے وہ خاص خلیے ہوتےہیں جو نہ صرف کام کرتے وقت متحرک ہوتے ہیں ، بلکہ اس وقت بھی متحرک ہو تے ہیں جب ہم کسی اور کو کوئی عمل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔مثال کے طور پر، ایک بچہ جب اپنے والدین کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھتا …
- 17 اکتوبر
قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟
ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ تربیہ کوچ، کاونسلر بچوں کے دل و دماغ کو متاثر کرنے کا سب سے طاقتور ذریعہ کہانی ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب میں کہانیوں کو نسل در نسل اقدار، اخلاق اور عقائد منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ لیکن اسلامی تربیہ کا سب سے خوبصورت اور موثر ذریعہ وہ ہے جو قرآنِ مجید نے خود اختیار …
- 7 اکتوبر
آٹزم کیا ہے؟ وجوہات، علامات، اور علاج — والدین کے لیے مکمل رہنمائی
آٹزم یا آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) ایک ایسی ذہنی و عصبی نشوونما کی حالت ہے جو کسی فرد کی سماجی، جذباتی، اور لسانی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔ آٹزم ایک بیماری نہیں بلکہ ایک مختلف اندازِ سوچ اور احساس کا نظام ہے۔ آٹزم والے افراد دنیا کو ایک منفرد زاویے سے دیکھتے ہیں — بعض اوقات یہ زاویہ …
اگست, 2024
- 24 اگست
ماحول کا تربیت پر اثر
تربیت انسانی بڑے جان جوکھوں کا کام ہے تربیت اور انسانی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں سے ایک بنیادی عنصر ماحول بھی ہے ماحول اس ارد گرد کی فضاءاس جگہ جہان کوئی انسان رہتا ہے یا وہ لوگ جو اس کے ساتھ رہتے ہیں مل کر بناتے ہیں تربیت انسانی میں ماحول کا بڑا عمل ودخل ہوا کرتا …
جولائی, 2024
- 5 جولائی
کامیابی کے اصول جن پر عمل پیرا ہوکر کامیاب ہوا جاسکتا ہے
کامیابی کیا ہے اور کس طرح ممکن ہے ؟کامیابی کے حصول کے لئے وہ کون سے کامیابی کے اصول ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کامیابی کو حاصل کی جاسکتا ہے دنیا میں کامیاب لوگ کون ہے اور انہوں نے کامیابی کو کیسے حاصل کیا ہے ؟کیا آپ زندگی میں کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ماہانہ کروڑوں …
اپریل, 2024
- 9 اپریل
تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ
کسی بھی ملک کی تعمیر اور ترقی میں تعلیمی اداروں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیمی ادارے جس قدر مضبوط ہوں گے ملکی تعمیر اور ترقی اسی قدر زیادہ ہوگی۔گویا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا انحصار اس کے تعلیمی اداروں کی کار کردگی پر ہوتا ہے۔ ادارے نجی ہوں یا سرکاری افراد سے مل کر …
مارچ, 2024
- 7 مارچ
رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ
رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے مہینوں پر فضیلت رکھتا ہے۔اس بابر کت ماہ میں …
- 5 مارچ
اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ
اسلام ایک کامل واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو یہ دین اسلام اس حوالے سے ہمیں نہ صرف یہ کہ ایک مکمل لائحہ عمل فراہم کرتا ہے بلکہ اس لائحہ عمل پر اپنی شخصیت کی …
- 3 مارچ
خودشناسی کیا ہے؟
خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی صلاحیتوں اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوناہے۔درحقیقت خودشناسی ا پنی تلاش کا نام ہے۔اور اس چیز سے آگاہ ہونے …
فروری, 2024
- 26 فروری
سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت
سیلف ڈویلپمنٹ دراصل خود اپنی ترقی اپنی زات کے ارتقاء اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ سیلف ڈویلپمنٹ اہمیت سےانکار ممکن نہیں ہمارے آج کے اس معاشرے میں سیلف ڈویلپمنٹ کی بڑی ضرورت ہے ۔ سیلف ڈویلپمنٹ کو ہم اپنے لفظوں میں تعمیرشخصیت کہتے ہیں ہمارادین اسلام ہمیں تعمیرشخصیت یاسیلف ڈویلپمنٹ کا حکم …
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت