بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں واقع ہے یہ جنوبی ایشیاء کے بڑے اور وسیع ترین قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک ایک لاکھ 65 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر پھیلا ہواہے
Read More »University
پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں
آپ کو یاد ہوگا کچھ ماہ پہلے انہی صفحات پر میں نے لکھا تھا کہ ہماری جدید نسل کو ایک خطرناک سازش کے ذریعے اپنے مقاصد سے ہٹا دیا گیا ہے اب جبکہ یہ دور ٹیکنالوجی کے عروج کا ہے ہماری نوجوان نسل کے پاس ایک کلک کے فاصلے پر دنیا کی سب سے بڑی لائبریریاں ہیں اور وہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
Read More »ایم فل اور پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے؟
ایم فل / پی ایچ ڈی کے بہت سے طلبا کو مقالے کا عنوان چننے میں پریشانی کا شکار ہوتے دیکھا یہاں تک کہ بہت سے سپر وائزر بھی اس حوالے سے پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں کہ اپنے طالب علموں کو کیا عنوان منتخب کرکے دیا جائے کہ وہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کے معیار کا مقالہ تحریر کر سکیں۔
Read More »روس کی آٹھ جامعات میں پاکستانی طلباء کو اسکالر شپس کی پیش کش
روسی نائب قونصلر نے کہا کہ روسی جامعات کے افسران پاکستان کا دورہ کریں گے ، محمد علی جناح یونیورسٹی پہلی یونیورسٹی ہے جس کے ساتھ مشترکہ پروگرامز کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے ۔
Read More »سر سید احمد خان کا علی گڑھ کالج
ہندوستان کی تیسری سب سے بہترین یونیورسٹی علی گڑھ یونیورسٹی ہے جو انڈیا ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کا مشترکہ تعلیمی ورثہ ہے۔ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کو جدید سائنسی علوم سے روشناس کرانے اور ان کو نوآبادیاتی دور کی برٹش انڈین بیوروکریسی سے منسلک کرنے میں علی گڑھ یونیورسٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
Read More »ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ
ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ تحریر؛ جبران عباسی قرۃ العین حیدر کے ناول "آگ کا دریا” میں ایک تاریخی مکالمہ درج ہے ؛ ” تم کیسے فلسفی ہو جو الفاظ میں یقین نہیں رکھتے۔” پاننی نے گوتم سے پوچھا، ” "پاننی، تمہارے تکشلا کے استاد نے کہا تھا، آواز الفاظ کا پراکرت گن ہے۔ اور مادہ ابدی …
Read More »آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ
آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ تحریر ؛ جبران عباسی ( جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ …
Read More »جامعہ الازہر،دنیا کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی
جامعہ الازہر،دنیا کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی تحریر ؛ جبران عباسی مصر کی جامعہ الازہر کو بےشمار اعزازات حاصل ہیں، یہ مسلمانوں اور دنیا کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔ جامعہ الا زہر کی لائبریری دنیا کی قدیم لائبریریوں میں سے ایک ہے، جامعہ الازہر کو اسلامی دنیا میں نمایاں مذہبی حثیت حاصل ہے۔ جامعہ الازہر سے جاری کردہ فتویٰ …
Read More »دنیا کی پہلی یونیورسٹی جس نے ڈگری کا اجرا کیا
دنیا کی پہلی یونیورسٹی جس نے ڈگری کا اجرا کیا جبران عباسی کیا آپ یہ جاننے کےلئے پرتجسس ہیں کہ دنیا کی پہلی یونیورسٹی کب کہاں اور کس نے قائم کی تھی؟ ہو سکتا ہے آپ اس سوال کے جواب کی توقع تکشلا، نندہ یا پھر آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی رکھتے ہوں گے ۔ تاہم آپ کو یہ جان کر …
Read More »سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان
سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of Highly Effective People کا چربہ …
Read More »