ڈاکٹرمحمدیونس خالد انسان زندگی بھر بہت سے سوالات کے جواب تلاش کرتا ہے: میں کیا بنوں؟ کون سا کیریئر اختیار کروں؟ کتنی تعلیم حاصل کروں؟ اچھی جاب کیسے حاصل کروں؟ کاروبار کیسے کامیاب بناؤں؟ زیادہ پیسہ کیسے کماؤں؟ لیکن ان تمام سوالات سے بھی زیادہ بنیادی سوال یہ ہے: آخر زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ اگر انسان کو اپنی …
Read More »آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)
اولاد کی آئیڈیل تربیت اور فیملی پلیننگ اولاد کی تربیت ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔ یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد آپریشن کے ذریعے یا انجکشن …
Read More »فیملی و تربیہ پلاننگ: بچوں کی بہترتعلیم و تربیت کے لیے وقفہ کیوں؟
کیا بچوں کے درمیان وقفہ صرف ماں کی صحت کی وجہ سے ہی کیا جا سکتا ہے؟ کیا بچوں کی بہتر تربیت اور بہتر پرورش ونگہداشت کے لیے بھی حمل میں عارضی وقفہ کرنا جائز ہے؟ اور اگر والدین یہ فیصلہ کریں کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینے کے لیے دو بچوں کے درمیان …
Read More »یہودی اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کیسے کرتے ہیں؟
والدین کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے تعلیم یافتہ، خوداعتماد، ذمہ دار اور کامیاب انسان بنیں۔ اس مقصد کے لیے مختلف معاشرے اپنے مذہبی عقائد، خاندانی روایات اور تعلیمی تجربات کی روشنی میں بچوں کی تربیت کرتے ہیں۔ یہودی معاشرے میں بھی تعلیم، مذہبی شناخت، خاندانی روایات اور عملی زندگی کی تیاری کو اہمیت دی …
Read More »عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟
کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی قدرت کے بارے میں ارشاد …
Read More »بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار
سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے بحیثیت انسان مجھے معزز ومحترم بنایاہے۔ چنانچہ میری …
Read More »تعلیم اور تربیت کے درمیان 7 فرق: علم سے کردار سازی تک مکمل رہنمائی
تعلیم کسی کو علم دینے کی سرگرمی کا نام ہے۔ یعنی اپنی نسل کو ایسا علم یا ذہنی شعور عطاکیا جائے، جس سے وہ زندگی میں اچھی صفات اپنے اندر پیداکرنے کے قابل ہوسکے۔ وہ نہ صرف اپنے لئےبلکہ معاشرے کیلئے بھی مفید اور کارآمد انسان بن سکے۔ مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی کسی تقریر میں کہا تھا کہ تعلیم اعلی شعور اور بہترین کردار کے مجموعے کا نام ہے۔
Read More »بلوغت کے مسائل: والدین اور نوجوانوں کیلئے جامع رہنمائی
بلوغت زندگی کا ایک اہم مرحلہ ہے جس میں بچوں کے جسم، سوچ، جذبات اور رویوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں۔ اس دوران لڑکے اور لڑکیاں جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ جذباتی اور نفسیاتی تبدیلیوں سے بھی گزرتے ہیں۔ بعض بچے ان تبدیلیوں کو خوشی سے قبول کرتے ہیں، جبکہ کچھ بچوں کو الجھن، شرمندگی، خوف اور پریشانی کا سامنا …
Read More »بچوں کی جذباتی تربیت اور والدین کی ذمہ داری
جذبات، جذبہ کی جمع ہے۔ جذبہ ایک کیفیت ہوتی ہے جو انسان کے دل ودماغ میں پیدا ہوتی ہے۔ اور اس کے شعورکی سطح کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ جذبات کسی قانون کے ماتحت نہیں ہوتے۔ کیونکہ قانون کا تعلق شعور کی سطح سے ہے۔ دوسرے الفاظ میں جذبات اس کیفیت کو کہتے ہیں۔ جو انسان کے اعصابی نظام میں داخل ہوکر اس کے خیالات ، احساسات اور رویےکو متاثر کرتی ہے۔
Read More »تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت
تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات اور انٹرنیٹ سے علمی استفادہ ممکن ہوگیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے دنیا کے ایک کونے …
Read More »گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے
گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے لگتے ہیں۔ کہ گھر ہی …
Read More »ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا
ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟ اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست فیصلوں کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔ …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی