مثبت پیرنٹنگ

بچوں کی تربیت کے لیے والدین کی سوچ کیسی ہونی چاہیے؟

Parenting and Tarbiyah mindset

بچوں کی اچھی تربیت صرف چند اصول جان لینے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک سوچ، نیت اور مستقل مزاجی کا سفر ہے۔ بہت سے والدین اپنے بچوں سے محبت تو بہت کرتے ہیں، مگر بعض اوقات روزمرہ کی مصروفیات، غصہ، بے صبری، دوسروں سے موازنہ، اور فوری نتائج کی خواہش ان کی تربیتی سمت کو کمزور کر دیتی ہے۔ …

Read More »

بچوں کو سزا دیے بغیر ڈسپلن کیسے سکھائیں؟

disciplien without punish

ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ بچوں کو سزا دیے بغیر ڈسپلن کیسے سکھائیں؟ بہت سے والدین اور اساتذہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر بچے کو سختی، ڈانٹ، یا سزا نہ دی جائے تو وہ بات نہیں مانے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈسپلن کا اصل مقصد بچے کو ڈرانا نہیں، بلکہ اسے …

Read More »

چیخے بغیر بچوں کو کیسے سمجھائیں؟ والدین کیلئے مؤثر اور پُرسکون رہنمائی

to explain to children without yelling?

  بچوں کی تربیت میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ چیخے بغیر بچوں کو کیسے سمجھائیں؟ والدین کیلئے مؤثر اور پُرسکون رہنمائی بچوں کی تربیت میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ چیخے بغیر بچوں کو کیسے سمجھائیں؟ اکثر والدین بچوں کی ضد، لاپرواہی، شور شرابے، بدتمیزی یا بار بار ایک ہی غلطی دہرانے سے تھک جاتے ہیں۔ ابتدا …

Read More »

بچوں کی ضد کیسے ختم کریں؟ والدین کیلئے مکمل رہنما گائیڈ

bachon ki zid

بچے ضد کیوں کرتے ہیں؟ یہ سوال تقریباً ہر والدین کے ذہن میں آتا ہے۔ بعض اوقات بچہ کسی کھلونے کیلئے ضد کرتا ہے، کبھی موبائل کیلئے، کبھی کسی بات کو منوانے کیلئے رونا، چیخنا یا غصہ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ایسے میں والدین پریشان ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ بچوں کی ضد کیسے ختم کریں تاکہ …

Read More »

پیرنٹنگ کوچنگ کیا ہے؟ والدین کیلئے مکمل گائیڈ

Parent Coaching

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ وتربیہ کوچ اینڈ کنسلٹنٹ آج کے دور میں والدین کے سامنے صرف بچوں کو کھانا کھلانے، اسکول بھیجنے یا اچھے نمبر دلوانے کا مسئلہ نہیں رہا، بلکہ اصل چیلنج یہ ہے کہ بچے کی شخصیت کیسے بنے، اس کا رویہ کیسے سنورے، اس کی جذباتی کیفیت کیسے متوازن ہو، اور والدین اس کے ساتھ ایسا تعلق کیسے …

Read More »

بچوں کی تربیت کیلئے سازگار ماحول کیسے بنائیں؟

bachon ki tarbiyat kiliye sazgar mahul

تربیت کیلئے سازگار ماحول بچوں کی شخصیت، عادات، سوچ، جذبات اور کردار کی تعمیر صرف نصیحتوں سے نہیں ہوتی بلکہ اس ماحول سے ہوتی ہے جس میں وہ روزانہ سانس لیتے، دیکھتے، سنتے اور سیکھتے ہیں۔ بچہ گھر، اسکول، خاندان، دوستوں، میڈیا اور اپنے اردگرد کے عمومی رویّوں سے بہت کچھ خاموشی کے ساتھ جذب کرتا ہے۔ اسی لئے یہ …

Read More »

مثبت پیرنٹنگ کیسے کریں؟ بچوں کی تربیت اور مثبت پرورش کا مکمل طریقہ

مثبت پیرنٹنگ

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ بچوں کی تربیت صرف یہ سکھانے کا نام نہیں کہ بچہ بڑوں کی بات مانے، وقت پر ہوم ورک کرے یا غلطی بالکل نہ کرے۔ اصل تربیت یہ ہے کہ بچے کے اندر اچھا کردار، خود اعتمادی، احساس ذمہ داری، سیلف کنٹرول ، احترام اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہو۔ آج کے دور میں بہت سے …

Read More »

فیملی ٹائم کو دلچسپ بنانے کیلئے 5 دلچسپ انڈور گیمز

Indoor games for family

ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ بچوں کے ساتھ معیاری وقت گزارنے کا مطلب صرف ان کے پاس بیٹھنا نہیں بلکہ انہیں اپنی توجہ، محبت اور دلچسپی کا احساس دلانا بھی ہے۔ خاص طور پر آج کے ڈیجیٹل دور میں جب بچے موبائل گیمز اور اسکرین کی سرگرمیوں میں زیادہ مصروف رہتے ہیں، والدین کے لیے ضروری ہے کہ فیملی …

Read More »

فیملی ٹائم کو مؤثر کیسے بنائیں؟

family time ko muasir kaisy banain

آج کے مصروف دور میں، جب اسکرین انسانوں کی جگہ لے چکی ہیں اورگفتگو کی جگہ واٹس اپک چیٹنس  نے لے لی ہے، تو  فیملی ٹائم یعنی خاندانی وقت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔ایک وقت تھا جب گھر کے افراد  اپنے دن کا اختتام  ایک ساتھ بیٹھ کر کھاناکھانے، باتیں کرنے اور دعاؤں کے ساتھ کرتے …

Read More »