تربیت اولاد اور والدین

بچوں کی تربیت کے لیے ٹائم مینجمنٹ: والدین کے لیے 7 عملی طریقے

تربیت کیلئے ٹائم مینجمنٹ

ڈاکٹرمحمدیونس خالد کیا آپ دن بھر گھر، دفتر اور دیگر ذمہ داریوں میں مصروف رہتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو زیادہ وقت دیں، ان کی باتیں سنیں اور ان کی اچھی تربیت کریں، لیکن مصروفیات کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتے؟ بہت سے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ معیاری …

Read More »

اولاد کی تربیت کے چار انداز۔ والدین کیلئےگائیڈ

اولاد کی تربیت کے چار انداز

بچے کی تربیت صرف اسے اچھے برے کی تمیز سکھانے یا غلطی پر ڈانٹنے کا نام نہیں۔ والدین کا بچے سے بات کرنے کا انداز، اس کی بات سننا، حدود مقرر کرنا، محبت کا اظہار، نظم و ضبط قائم کرنا اور غلطی پر ردعمل دینا، سب مل کر بچے کی شخصیت پر اثر ڈالتے ہیں۔ اسی لیے اولاد کی تربیت …

Read More »

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار۔ والدین مکمل رہنما

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار

ڈاکٹرمحمدیونس خالد- پیرنٹنگ وتربیہ کوچ اینڈ ٹرینر بچے کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہوتے ہیں، لیکن مستقبل خود بخود روشن نہیں بنتا۔ اس کی تعمیر گھر سے شروع ہوتی ہے، اور گھر میں بھی سب سے بنیادی کردار والدین کا ہوتا ہے۔ اسی لیے تربیت میں والدین کا کردار ایک نہایت اہم موضوع ہے۔ بہت سے والدین یہ سمجھتے ہیں …

Read More »

محبت اور ڈسپلن تربیت کی دو بنیادیں: والدین کیلئے عملی رہنمائی

love with discipline

بچوں کی اچھی تربیت کسی ایک چیز سے مکمل نہیں ہوتی۔ نہ صرف محبت کافی ہے اور نہ صرف سختی فائدہ دیتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ محبت اور ڈسپلن تربیت کی دو بنیادیں ہیں۔ جہاں محبت بچے کے دل کو جوڑتی ہے، وہاں ڈسپلن اس کی شخصیت کو سنوارتا ہے۔ اگر گھر میں صرف نرمی ہو اور کوئی حد …

Read More »

بچوں کی اسلامی تربیت کا مکمل طریقہ کار —10 مؤثر اصول

قرآنی قصص

ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کی اسلامی تربیت ہر مسلمان والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے نیک، بااخلاق، سچ بولنے والے، ذمہ دار اور دین سے محبت کرنے والے انسان بنیں۔ لیکن صرف یہ خواہش کافی نہیں، بلکہ بچوں کی شخصیت میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے ایک مؤثر اور مسلسل عملی …

Read More »

بچوں کی تربیت کیلئے سازگار ماحول کیسے بنائیں؟

bachon ki tarbiyat kiliye sazgar mahul

تربیت کیلئے سازگار ماحول بچوں کی شخصیت، عادات، سوچ، جذبات اور کردار کی تعمیر صرف نصیحتوں سے نہیں ہوتی بلکہ اس ماحول سے ہوتی ہے جس میں وہ روزانہ سانس لیتے، دیکھتے، سنتے اور سیکھتے ہیں۔ بچہ گھر، اسکول، خاندان، دوستوں، میڈیا اور اپنے اردگرد کے عمومی رویّوں سے بہت کچھ خاموشی کے ساتھ جذب کرتا ہے۔ اسی لئے یہ …

Read More »

تربیت کیلئے مزاج موزوں کیسے اپنائیں؟ مکمل گائیڈ

مزاج موزوں

  بچوں کی تربیت صرف نصیحت، ڈانٹ، اصول یا معلومات کا نام نہیں۔ تربیت دراصل ایک مسلسل عمل ہے جو مزاج، رویے، لہجے، صبر، حکمت اور تعلق کے ذریعے اثر انداز ہوتا ہے۔ بہت سے والدین اور اساتذہ نیک نیتی کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے، کیونکہ وہ یہ نہیں سمجھتے کہ تربیت میں صرف “کیا کہنا ہے” …

Read More »

تربیت کیا ہے اور کیا نہیں؟ بچوں کی تربیت کا درست مفہوم

Tarbiyat kya hy

والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن  تربیت شروع کرنے سے  پہلے یہ جاننا  ضروری  ہے کہ خود تربیت  کیا ہے اور اس کی  حقیقت  کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں   لگنا  درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔

Read More »

تربیت اولاد میں باپ کا کردار

role of father in parenting

ایک مضبوط، محبت بھرا اور ذمہ دار باپ بچوں کی زندگی کیسے سنوارتا ہے؟ تربیت اولاد میں باپ کا کردار نہایت اہم، بنیادی اور دور رس اثرات رکھنے والا کردار ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کی روزمرہ تربیت میں ماں زیادہ قریب ہوتی ہے، اس لیے اصل اثر بھی اسی کا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ …

Read More »

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع

رمضان المبارک اور بچوں کی تربیت

ڈاکٹرمحمدیونس خالد رمضان المبارک صرف روزے رکھنے، نماز پڑھنے اور تلاوتِ قرآن کا مہینہ نہیں، بلکہ یہ بچوں کی شخصیت سنوارنے، ان کے اخلاق بہتر بنانے اور ان کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا کرنے کا بھی ایک بہترین موقع ہے۔ اس مہینے میں گھر کا ماحول بدل جاتا ہے، عبادات میں اضافہ ہوتا ہے اور والدین کو …

Read More »

فیملی و تربیہ پلاننگ: بچوں کی بہترتعلیم و تربیت کے لیے وقفہ کیوں؟

فیملی و تربیہ پلاننگ

کیا بچوں کے درمیان وقفہ صرف ماں کی صحت کی وجہ سے ہی کیا جا سکتا ہے؟ کیا بچوں کی بہتر تربیت اور بہتر پرورش ونگہداشت کے لیے بھی حمل میں عارضی وقفہ کرنا جائز ہے؟ اور اگر والدین یہ فیصلہ کریں کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینے کے لیے دو بچوں کے درمیان …

Read More »

تربیت اولاد کے چند رہنما اصول: بچوں کی بہترین تربیت کے 10 بنیادی اصول

تربیت اولاد کے رہنماچنداصول

تعارف: تربیت اولاد کی اہمیت اور والدین کی ذمہ داری تربیتِ اولاد والدین کی زندگی کی اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔ ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے نیک، بااخلاق، خوداعتماد، ذمہ دار اور کامیاب انسان بنیں۔ لیکن بچوں کی بہترین تربیت محض نصیحت کرنے، ڈانٹنے یا اچھے اسکول میں داخل کروانے سے ممکن …

Read More »