اسلامی تربیت

بچوں کی تربیت کیلئے ٹائم مینجمنٹ کیسے کریں؟

تربیت کیلئے ٹائم مینجمنٹ

آج کے دور میں اکثر والدین کی ایک بڑی شکایت یہ ہوتی ہے کہ “ہم بچوں سے محبت تو بہت کرتے ہیں، مگر وقت نہیں دے پاتے۔” گھر کے کام، ملازمت، کاروبار، موبائل، سوشل میڈیا، مہمان داری اور روزمرہ کی مصروفیات نے زندگی کو اس قدر بھر دیا ہے کہ بچوں کی تربیت اکثر صرف نصیحتوں تک محدود ہو کر …

Read More »

اولاد کی تربیت کے چار انداز۔ والدین کیلئےگائیڈ

اولاد کی تربیت کے چار انداز

بچے کی تربیت صرف اسے اچھے برے کی تمیز سکھانے یا غلطی پر ڈانٹنے کا نام نہیں۔ والدین کا بچے سے بات کرنے کا انداز، اس کی بات سننا، حدود مقرر کرنا، محبت کا اظہار، نظم و ضبط قائم کرنا اور غلطی پر ردعمل دینا، سب مل کر بچے کی شخصیت پر اثر ڈالتے ہیں۔ اسی لیے اولاد کی تربیت …

Read More »

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار۔ والدین مکمل رہنما

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار

    ڈاکٹرمحمدیونس خالد- پیرنٹنگ وتربیہ کوچ اینڈ ٹرینر   بچے کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہوتے ہیں، لیکن مستقبل خود بخود روشن نہیں بنتا۔ اس کی تعمیر گھر سے شروع ہوتی ہے، اور گھر میں بھی سب سے بنیادی کردار والدین کا ہوتا ہے۔ اسی لیے تربیت میں والدین کا کردار ایک نہایت اہم موضوع ہے۔ بہت سے والدین …

Read More »

تزکیہ نفس کا آسان اور موثر طریقہ: نفس کی اصلاح کیسے کریں؟

spiritual development

مفتی محمدیونس خالد کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان جانتا ہے کہ غصہ کرنا درست نہیں، پھر بھی غصے میں آواز بلند کر دیتا ہے۔ اسے معلوم ہوتا ہے کہ حسد دل کو خراب کرتا ہے، لیکن کسی دوسرے کی کامیابی دیکھ کر دل میں بے چینی پیدا ہوجاتی ہے۔ وہ جانتا ہے کہ بچوں کے ساتھ نرمی سے بات …

Read More »

محبت اور ڈسپلن تربیت کی دو بنیادیں: والدین کیلئے عملی رہنمائی

love with discipline

بچوں کی اچھی تربیت کسی ایک چیز سے مکمل نہیں ہوتی۔ نہ صرف محبت کافی ہے اور نہ صرف سختی فائدہ دیتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ محبت اور ڈسپلن تربیت کی دو بنیادیں ہیں۔ جہاں محبت بچے کے دل کو جوڑتی ہے، وہاں ڈسپلن اس کی شخصیت کو سنوارتا ہے۔ اگر گھر میں صرف نرمی ہو اور کوئی حد …

Read More »

والدین اسٹریٹجک تربیہ کیسے سیکھیں؟ والدین کیلئے پریکٹیکل گائیڈ

strategic tarbiyah

آج کے دور میں صرف یہ کافی نہیں کہ والدین اپنے بچوں سے محبت کریں۔ اصل سوال یہ ہے کہ وہ ان کی تربیت سوچ سمجھ کر، منصوبہ بندی کے ساتھ، اور واضح مقاصد کے تحت کیسے کریں۔  یہی وہ جگہ ہے جہاں یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ والدین اسٹریٹجک تربیہ کیسے سیکھیں؟ کیونکہ آج کا بچہ صرف …

Read More »

والدین بچوں کی تربیت سیکھ کر کریں: والدین کیلئے پریکٹیکل گائیڈ

تربیت سیکھ کرکریں

والدین بچوں کی تربیت سیکھ کر کریں، یہ ہمارے لئے کوئی آپش نہیں، بلکہ آج کے دور کی بہت بڑی ضرورت بن چکی ہے۔ کیونکہ ایک طرف بچے اللہ کی بڑی نعمت ہیں اور اور دوسری طرف بہت بڑی آزمائش اور امانت بھی ہیں۔  ہر والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد بااخلاق، باکردار، دین دار، سمجھ دار اور …

Read More »

بچوں کے لیے اسلامی کہانیاں

سبق آموز اسلامی کہانیاں

بچے زیادہ  نصیحتوں سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں، مگر کہانی ایک ایسی چیز ہے جو انہیں اپنی طرف کھینچتی ہے۔ اس مضمون میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ بچوں کے لیے سبق آموز اسلامی کہانیاں کیسے ایمان، اخلاق، کردار اور اچھی عادات کی تربیت کا مؤثر ذریعہ بن سکتی ہیں۔ آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ …

Read More »

بچوں کے اخلاق وکردار کی تعمیر کیسے کریں؟ والدین اور اساتذہ کیلئے مکمل رہنما

bachon k aKhlaq o kirdar ki tameer

بچوں کے اخلاق وکردار کی تعمیر والدین، اساتذہ اور مربی حضرات کی اہم ذمہ داری ہے۔ اس مضمون میں جانئے کہ محبت، عملی نمونے، اچھے ماحول اور اسلامی اصولوں کے ذریعے بچوں میں سچائی، ادب، ذمہ داری اور مضبوط کردار کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Read More »

اولاد کی تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں — والدین کے لیے مکمل رہنما

اولاد کی تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں

ڈاکٹرمحمدیونس خالد اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت بھی ہے اور ایک عظیم امانت بھی۔ والدین عموماً اپنے بچوں کے لیے اچھی تعلیم، بہتر مستقبل، کامیاب کیریئر اور خوشحال زندگی کی خواہش رکھتے ہیں، لیکن ایک مسلمان والدین کے لیے سوال صرف یہ نہیں ہونا چاہیے کہ میرا بچہ بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ بلکہ یہ بھی ہونا …

Read More »

بچوں کی اسلامی تربیت کا مکمل طریقہ کار — تربیہ گائیڈ

bachon ki islami tarbiyat

آج کے دور میں والدین اور اساتذہ کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ بچے صرف پڑھ لکھ کر کامیاب نہ ہوں بلکہ دین، اخلاق، شعور، حیا، ذمہ داری اور اچھے کردار کے ساتھ پروان چڑھیں۔ یہی وہ مقام ہے جہاں بچوں کی اسلامی تربیت محض ایک نصیحت یا وقتی درس نہیں رہتی بلکہ ایک مکمل، مسلسل اور …

Read More »