ذہنی وجذباتی صحت

بچوں کے نفسیاتی مسائل کا حل: وجوہات، علامات اور والدین کے لیے 10 عملی طریقے

بچوں کے نفسیاتی مسائل

ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔

Read More »