چائلڈ ڈویلپمنٹ

بچوں کی زبانی اور سماجی نشونما کیسے کریں؟ والدین کیلئے پریکٹیکل گائیڈ

بچوں کی زبانی اور سماجی نشونما

  ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ تربیہ اینڈ فیملی ریلیشن شپ کوچ  / ٹرینر   بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو وہ صرف جسمانی طور پر نہیں بڑھتا، بلکہ اس کے اندر زبان، احساس، تعلق، اعتماد، اور میل جول کی صلاحیت بھی آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بچوں کی زبانی اور سماجی نشوونما والدین، اساتذہ، اور مربی …

Read More »

بچوں کی جذباتی نشونما کیسے کریں؟ والدین، اساتذہ کیلئے پریکٹیکل گائیڈ

bachon ki jazbati nashonuma

   ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ وتربیہ اینڈ فیملی کوچ / ٹرینر   بچوں کی جذباتی نشونما  پیرنٹنگ تربیت کا اہم ترین حصہ ہے۔ کیونکہ بچے صرف جسمانی یا ذہنی طور پر نشونما نہیں پاتے، بلکہ ان کے اندر جذباتی دنیا بھی آہستہ آہستہ تشکیل پا رہی ہوتی ہے۔ یہی جذباتی دنیا بعد میں ان کے اعتماد، تعلقات، پڑھائی، رویّے، برداشت، صبر، …

Read More »

بچوں کی ذہنی نشونما کیسے کریں؟ بچوں کی ذہانت کیسے بڑھائیں؟

بچوں کی ذہنی نشوونما

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔   بچوں کی پرورش صرف ان کے قد، وزن یا تعلیمی کارکردگی تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ اصل کامیابی یہ ہے کہ بچہ ذہنی طور پر بھی صحت مند، مضبوط، متوازن، سمجھدار، متجسس اور سیکھنے والا بنے۔ بہت سے والدین اس بات پر توجہ دیتے ہیں کہ بچہ کھانا صحیح کھائے، اسکول جائے اور اچھے نمبر لے، مگر یہ …

Read More »

بچوں کی جسمانی نشونما کیسے کریں؟ والدین کیلئے پریکٹیکل گائیڈ

bachon ki jismani nasho numa

بچوں کی جسمانی نشونما صرف قد میں لمبے ہونے کا نام نہیں، بلکہ ان کی جسمانی نشوونما ایک ہمہ جہت عمل ہے جس میں ہڈیاں، پٹھے، اعصاب، قوتِ مدافعت، توانائی، حرکت، نیند، خوراک اور روزمرہ عادات سب شامل ہوتے ہیں۔ بہت سے والدین یہ سمجھتے ہیں کہ اچھی خوراک دے دینا ہی کافی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ بچوں …

Read More »

چائلڈ ڈویلپمنٹ کیا ہے؟ بچوں کی جسمانی، ذہنی، جذباتی اور سماجی نشوونما کی مکمل گائیڈ

child development

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تربیہ پیرنٹنگ کوچ / کنسلٹنٹ بچے کی تربیت صرف یہ نہیں کہ وہ پڑھ لکھ لے، اچھے نمبر لے آئے، یا بڑوں کی بات مان لے۔ حقیقی کامیابی یہ ہے کہ بچہ جسمانی طور پر صحت مند، ذہنی طور پر بیدار، جذباتی طور پر متوازن، اور سماجی طور پر بااخلاق اور بااعتماد ہو۔ یہی مکمل نشوونما دراصل چائلڈ …

Read More »

جین پیاجے کا ذہنی نشوونما کا نظریہ

جین پیاجے کا نظریہ اور اسلامی تربیہ کے تناظر میں اس کی اہمیت

ڈاکٹرمحمدیونس خالد   تعلیم اور تربیت انسانی زندگی کی بنیاد ہے۔ ہر انسان بچپن سے ہی سیکھنے اور سمجھنے کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ ان مراحل کو سمجھنا والدین، اساتذہ اور تربیت کاروں کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ وہ بچے کی ذہنی اور روحانی صلاحیتوں کے مطابق تربیتی حکمتِ عملی اختیار کر سکیں۔ اسی میدان میں جین پیاجے …

Read More »

بچوں کی جنسی تربیت کے رہنما اصول

jinsi tarbiyat

آج کے دور میں بھی بہت سے والدین اپنے بچے کی جنسی تربیت پر توجہ نہیں دیتے  اور اس موضوع کو اخلاقی لحاظ سے ٹھیک نہ سمجھتے ہوئے اس موضوع  پر گفتگو سے جھجکتے ہیں۔ سید عرفان احمد اس دور جدید میں جہاں  زندگی اصول کے تحت گزاری جاتی ہے اور حضرت انسان کو ہر معاملے میں رہنمائی کی ضرورت …

Read More »