mobile use in children

بچوں کا موبائل فون اور سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال: والدین کیا کریں؟

آج کے دور میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال والدین کیلئے ایک بڑا تربیتی چیلنج بن چکا ہے۔ پہلے بچے گھر سے باہر کی صحبت سے متاثر ہوتے تھے، اب جیب میں موجود موبائل فون، یوٹیوب، شارٹ ویڈیوز، گیمز، اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ان کی سوچ، عادات، نیند، پڑھائی، مزاج اور تعلقات پر اثر انداز ہو …

Read More »
اولاد کے حقوق

اولاد کے حقوق والدین پر

اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت، امانت اور ذمہ داری ہے۔ اکثر والدین اپنی اولاد سے محبت تو بہت کرتے ہیں، مگر کبھی کبھی یہ بات واضح نہیں ہوتی کہ اولاد کے حقوق والدین پر کیا کیا ہیں، اور کن پہلوؤں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بچوں کی اچھی پرورش صرف کھانا، لباس اور تعلیم …

Read More »
موثر تربیت کے دو ستون

موثر تربیت کے دو اہم ستون

کیا آپ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کے لئے فکرمند ہیں؟ کیا آپ نے اپنے بچوں کی موثر تربیت کی پوری کوشش کی؟لیکن آپ کو ناکامی کاسامنا  کرناپڑا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس مسئلے کا حل مندرجہ ذیل دو چیزیں ہیں۔یہ دونوں چیزیں والدین، اساتذہ، مبلغین،مصلحین اور ہروہ آدمی جو کسی دوسرے کی تربیہ پر کام …

Read More »
زوجین کا باہمی تعاون تربیت کا سنگ بنیاد

زوجین کا تعاون تربیت کی بنیاد

زوجین کا باہمی تعاون گھر کے ماحول کی خوبصورتی، اور بچوں کی تربیت کے لئے نہایت اہم ہے۔ اور یہ چیز خود زوجین کی جذباتی ضروریات کی تکمیل کے لئے بھی بہت اہم ہے۔یہ عنوان ہمیں سکھاتاہے کہ اچھے والدین بننے کے لئے باہمی افہام وتفہیم اور ایک دوسرے پر اعتماد کو کیسے فروغ دیاجاسکتا ہے۔نیز  یہ عنوان زوجین کے …

Read More »
والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات

والدین کی تنظیم ذات تنظیم ذات کی بنیاد یہ ہے کہ انسان کی زندگی کا کنٹرول اس کے اپنے پاس ہو، کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ۔ وہ اپنی زندگی کے تمام فیصلوں کو اپنے اختیار اور ارادے سے کرنے کے قابل ہو۔ اس  کا مطلب یہ بھی ہے کہ انسان اپنے وجود اور اپنی ہر سرگرمی کو منظم …

Read More »
تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت

تربیت اولاد میں ماں کی اہمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ کہ ماں کے پاوں تلے جنت ہے ۔ ایک اور حدیث میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ کہ والدین میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ماں کا ۔اسی طرح سائل کے باربار پوچھنے پر آپ …

Read More »
تربیت کیلئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی

تربیت کے لئے ذہنی آمادگی پہلے ذہن پھر خارج میں دنیا کا کوئی بھی کام ہو اس کا منصوبہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ پھر خارج میں وہ کام وجود میں آتاہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ذہن میں خاکہ بنے بغیر وہ شے خارجی دنیا میں وجود میں آئے۔ مثلا ہمیں کوئی بلڈنگ بنانی ہو تو پہلے ذہن میں اس …

Read More »
یہ کتاب کون پڑھے؟

یہ کتاب کون پڑھے؟

یہ کتاب کون پڑھے؟ یہ کتاب کون پڑھے؟      یہ کتاب کسی بھی ایج گروپ کے بچوں کے والدین ، اساتذہ اور مربی حضرات کے لئے خاص تحفہ ہے۔خصوصا جو والدین اور اساتذہ ٹین ایجر بچوں(جوان لڑکوں اور لڑکیوں) کے مایوس کن رویوں کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں ان کے لئے یہ کتاب بڑی نعمت ثابت ہونے …

Read More »
کتاب تحفہ والدین

کتاب تحفہ والدین ضرور پڑھیےلیکن کیوں؟

اگر والدین اپنی سوچ وفکراورطرزعمل کو بہتر بنائیں۔ اور بچوں کو گھر کے ماحول میں صحت مند عادتوں اور متوازن رویوں کا نمونہ دکھلائیں گے۔ تو انشااللہ بچوں کی تربیت کی حالت بہت بہتر ہوتی جائے گی۔ ورنہ گھر کی غلط تربیت وہ سنگ بنیاد ثابت ہوسکتی ہے۔ جس پر فارسی شعرکا مصرع ؔ

Read More »
مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔

Read More »
مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات

مثالی والدین اور ان کی سات خصوصیات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد والدین بننانہایت صبرآزماکام ہے۔ کیونکہ جواس منصب پر فائز ہوتا ہے، اس کی ذمہ داریاں دن کے چوبیس گھنٹے ،ہفتے کے ساتوں دن اور عمرکے ہرمرحلے میں جاری رہتی ہیں۔ یہ ذمہ داریاں بسااوقات انسان کے صبرکاپیمانہ لبریز کردینےوالی ہوتی ہیں۔ ہم یہاں مثالی والدین کی خصوصیات کے …

Read More »
تعلیم و تربیت میں فرق

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔

Read More »