مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

مثبت والدین کی مثبت تربیت کیا ہے؟

بچوں کی مثبت تربیت یہ ہے۔ کہ والدین ان کی جسمانی، ذہنی، جذباتی، دینی واخلاقی اور معاشرتی تربیت کرتے ہوئے ان کی نفسیات کا اس طرح خیال رکھیں، کہ کسی ایک پہلوپر توجہ دینے سے زندگی کا دوسرا کوئی پہلومتاثر یا خراب نہ ہو۔

Read More »

مثالی والدین کی 7 خصوصیات: بچوں کی بہترین تربیت کیسے کریں؟

مثالی والدین

ٹیم ایجوتربیہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے آپ کی عزت کریں، آپ سے اپنے دل کی باتیں شیئر کریں اور زندگی میں اچھے انسان بنیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے نہ صرف تعلیم میں کامیاب ہوں بلکہ ان کے اندر اچھے اخلاق، ذمہ داری، خود اعتمادی اور دینی شعور بھی پیدا ہو؟ بچوں کی …

Read More »

تعلیم اور تربیت میں بنیادی فرق کیا ہے؟

تعلیم و تربیت میں فرق

تعلیم وتربیت میں فرق کا حاصل یہ ہوا۔ کہ تعلیم انسانی فہم اورشعور کی سطح کی چیز ہے۔ جس سے انسان اچھائی کو اچھا اور برائی کو برا جان سکتاہے۔ یعنی اس چیزکی اچھائی یابرائی اس کے علم میں آتی ہے۔جبکہ تربیت اس سے آگے کی سطح کی چیز ہے۔ جس میں شعوری علم اس کے مزاج کاحصہ بن جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں اچھائی اس کو اچھی لگنے لگتی ہے۔ اور برائی اسے بری لگنے لگتی ہے۔ یعنی اس کامزاج ومذاق اور اسکی طبیعت اس علم کے مطابق ڈھلنے لگ جاتی ہے۔

Read More »

تربیت اولاد میں ماں کا کردار اوراس کی ذمہ داریاں

Role of mother

  تربیت اولاد میں ماں کا کردار نہایت بنیادی، گہرا اور فیصلہ کن ہوتا ہے۔ بچہ دنیا میں آتے ہی سب سے پہلے جس ہستی کے لمس، لہجے، محبت، توجہ اور عادتوں سے اثر لیتا ہے، وہ ماں ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ کہنا بالکل درست ہے کہ بچے کی ابتدائی شخصیت، جذباتی کیفیت، اخلاقی بنیاد اور بہت سی عادتیں …

Read More »

تربیت اولاد کے جدید طریقے سیکھنا ضروری کیوں؟

تربیت کے جدید طریقے

ولاد کی درست تربیت والدین پر فرض ہے۔ وہ والدین خوش قسمت ہیں جن کو قدرت کی طرف سے بچوں کی تربیت کا خاص ذوق عطاہوا ہے اور وہ اپنے بچوں کی تربیت کے لئے ہروقت کچھ ناکچھ سیکھتے رہتے ہیں۔ یقینا ایسے والدین کے بچے بھی خوش قسمت ہیں جن کو اپنے والدین سے درست عادات، درست انداز اورزندگی گزارنے کے درست رویے سیکھنے کو ملتے ہیں۔

Read More »

اولاد کی جامع تربیت کے مختلف ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے متعدد ایریاز

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم  اور مشاہدےکے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض لوگ اولاد کی تربیت صرف مغربی طرزپرکررہے ہوتے ہیں۔ وہ اپنے …

Read More »