اولاد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور والدین کے لیے ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے نیک، بااخلاق، خوداعتماد، ذمہ دار اور کامیاب انسان بنیں۔ لیکن بچوں کی اچھی تربیت محض انہیں اچھی تعلیم دلانے، ضروریات پوری کرنے یا نصیحتیں کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے …
Read More »کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟
کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت کی چیزیں اگایا کرتے تھے …
Read More »بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار
بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر: سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ آج تک اس …
Read More »موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟
ڈاکٹرمحمدیونس خالد موسم گرما کی چھٹیاں بچوں کے لیے صرف کھیلنے، دیر تک سونے اور موبائل استعمال کرنے کا نام نہیں۔ یہ وہ قیمتی وقت ہے جسے اگر مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو بچے نئی مہارتیں سیکھ سکتے ہیں، کتابوں سے دوستی پیدا کر سکتے ہیں، قرآن سے تعلق مضبوط کر سکتے ہیں، گھر کے کاموں …
Read More »رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع
ڈاکٹرمحمدیونس خالد رمضان المبارک صرف روزے رکھنے، نماز پڑھنے اور تلاوتِ قرآن کا مہینہ نہیں، بلکہ یہ بچوں کی شخصیت سنوارنے، ان کے اخلاق بہتر بنانے اور ان کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا کرنے کا بھی ایک بہترین موقع ہے۔ اس مہینے میں گھر کا ماحول بدل جاتا ہے، عبادات میں اضافہ ہوتا ہے اور والدین کو …
Read More »بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟
بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ ترقی کرتا ہے۔ ورنہ بہت محنت کے باوجود بسااوقات کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا۔ …
Read More »بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں (حصہ دوم)
اسلام میں بچوں کے حقوق ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کے حقوق اسلام کی نظرمیں اس مضمون کا یہ دوسرا حصہ ہے جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ مضمون کے اس حصےمیں یپدائش کے فورا بعد کے مراحل سے لے کر بچے کی پرورش اورتعلیم وتربیت پر بات کی گئی ہے۔ نیزنکاح اور والدین کی طرف سے ملنے والی …
Read More »بچوں کی جسمانی نشونما
بچوں کی جسمانی نشونما بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔ بچے اپنی پیدائش کے بعد ان میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی نشونما بھی عمر کے لحاظ سے مختلف …
Read More »مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)
مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی نشوونما ہوتی رہتی ہے۔ …
Read More »مزاج کیاہے؟کیااسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟(حصہ اول)
مزاج لوگوں سے برتاو میں ہمارا وہ مستقل رویہ ہوتا ہے جس کے لئے ہمیں سوچنا نہیں پڑتابلکہ وہ ازخود محرک کے طورپر وجود میں آتا ہے۔
Read More »بچوں سے مؤثر گفتگو کیسے کریں؟ والدین کیلئے مکمل عملی گائیڈ
ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچوں کی تربیت میں صرف یہ جاننا کافی نہیں کہ بچے کو کیا سکھانا ہے؛ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسے کیسے سمجھانا ہے۔ بہت سے والدین اپنے بچوں کو اچھی بات سکھانا چاہتے ہیں، لیکن غلط وقت، سخت لہجے، لمبی تقریر، بار بار حکم دینے یا بچے کی بات سنے بغیر فیصلہ کرنے کی وجہ سے …
Read More »مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے
ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔ پیرنٹنگ کا عمل ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود بسااوقات والدین کے لئے یہ ذہنی تناو اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری اورمعاشی حالات بہترہوتے ہیں، یاان کے اعصاب مضبوط ہوتے ہیں …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی