ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ استاد صرف کتاب کا سبق پڑھانے والا شخص نہیں ہوتا۔ وہ طالب علم کے علم، کردار، سوچ، عادات اور مستقبل پر اثر انداز ہونے والا رہنما، معلم اور مربی بھی ہوتا ہے۔ ایک اچھا استاد بچے کو صرف یہ نہیں بتاتا کہ کیا سیکھنا ہے بلکہ اسے یہ بھی سکھاتا ہے کہ کیسے سوچنا، سوال کرنا، سمجھنا اور …
Read More »آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ
تحریر ؛ جبران عباسی جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ تمام احوال کو جاننے کےلئے آئیے اس مضمون کا …
Read More »دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق
دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ” کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) ہمارے معاشرے میں عام تصور یہ موجود ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ لہذا ان دونوں کو ایک ساتھ جمع نہیں کیا جاسکتا یاجمع کرنا مناسب نہیں، یہ تصور نہایت …
Read More »اخلاقی تربیت
اخلاقی تربیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل کامیاب شخصیت کی تعمیر نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) اخلاق کا اعلی اور ادنی معیار ایمان کی پختگی کے ساتھ اخلاق وکردار کی تربیت کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اخلاقی تربیت کا اعلی معیار تو یہ ہے کہ آپ کا وجود معاشرے کے لئے فوائد سے بھرپور ہو۔معاشرے کے بہت …
Read More »شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار
شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔ استحضار کی یہ کیفیت جب …
Read More »جذبات کیا ہیں؟ جذبات کی اقسام، اہمیت اور انسانی زندگی پر اثرات
ہم سب روزانہ مختلف جذبات سے گزرتے ہیں۔ کبھی خوشی محسوس ہوتی ہے، کبھی غصہ آتا ہے، کبھی خوف پیدا ہوتا ہے، کبھی کسی کی بات دل کو دکھ پہنچاتی ہے اور کبھی کسی کامیابی پر دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جذبات کیا ہیں؟ یہ پیدا کیوں ہوتے ہیں اور ہمارے …
Read More »صحت مند زندگی: بہتر صحت، خوشی اور سکون کے لیے مکمل رہنما
ڈاکٹرمحمدیونس خالد صحت انسان کی زندگی کی سب سے قیمتی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اگر انسان کے پاس دولت، تعلیم اور کامیابی ہو لیکن صحت نہ ہو تو زندگی کی بہت سی خوشیاں محدود ہوجاتی ہیں۔ اسی لیے صحت مند زندگی صرف بیماری سے بچنے کا نام نہیں بلکہ جسمانی، ذہنی اور سماجی طور پر بہتر زندگی گزارنے کا …
Read More »مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث
مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث تحریر ؛ جبران عباسی انگریز مقالہ نگار میریلن لکھتی ہیں ” مسلم اسپین (اندلس) واحد سرزمین ہے جہاں مسلمانوں ، یہودیوں اور عیسائیوں نے مل کر جدید علوم پر تجربات کئے اور ہماری سائنسی دنیا کی بنیاد رکھی”۔ تاریخ دان گلک کہتے ہیں ” مسلم اندلس ہی میں لاطینی علوم کا ترجمہ کیا …
Read More »کامیابی کیا ہے؟ کامیاب انسان بننے کے اصول اور کامیابی حاصل کرنے کا طریقہ
ڈاکٹرمحمدیونس خالد کامیابی ہر انسان کی خواہش ہے۔ کوئی دولت کو کامیابی سمجھتا ہے، کوئی اچھی ملازمت، کاروبار، شہرت یا اعلیٰ عہدے کو، جبکہ کسی کے نزدیک پرسکون اور بامقصد زندگی ہی کامیابی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کامیابی کیا ہے؟ کامیاب انسان کسے کہتے ہیں اور حقیقی کامیابی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ …
Read More »زندگی کا ماسٹر پلان
زندگی کا ماسٹر پلان ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب "کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) ہم زندگی میں ہر بڑے پروجیکٹ کو شروع کرنے اور اسے انجام تک پہنچانے کے لئے سب سے پہلے ایک ماسٹرپلان تیار کرتے ہیں، جس میں اس پروجیکٹ کے بنیادی …
Read More »تعمیر شخصیت کی اہمیت
تعمیر شخصیت کی اہمیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب ” کامیاب شخصیت کی تعمیر”سے ماخوذ ہے) شخصیت کے دو پہلو انسانی شخصیت(Personality) کا ایک جسمانی روپ ہوتا ہے جو اس کے ظاہری جسم، اعضاو جوارح اور اس کے جسمانی خدوخال کی شکل میں سامنے …
Read More »سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان
سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of Highly Effective People کا چربہ …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی