بچوں کو تمیز اور اخلاق کیسے سکھائیں؟ 10 عملی طریقے

بچوں کو تمیز اور اخلاق کیسے سکھائیں۔

کیا آپ کا بچہ بڑوں کی بات کاٹتا ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرتا ہے، دوسروں سے بدتمیزی کرتا ہے یا اپنی غلطی تسلیم کرنے سے کتراتا ہے؟ کیا آپ اسے بار بار سمجھاتے ہیں کہ بڑوں کا احترام کرو، سچ بولو اور دوسروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو، لیکن اس کے رویے میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں …

Read More »

بچوں کی دلچسپ سائنسی ایجادات

بچوں کی دلچسپ سائنسی ایجادات

اس مضمون میں ہم ولیم جیسے کچھ اور بچوں کے بارے میں بھی بتاتے ہیں جن کی انوکھی ایجادات نے کیسے سائنسی دنیا میں ہلچل مچائی اور انسانیت کی ترقی میں ان کا کردار اہم رہا۔

Read More »

امتحانی دباؤ کیسے بچوں کو ڈپریشن کی طرف لے جاتا ہے

امتحانی دباؤ کا فوری نتیجہ یہ ہے کہ بچے اپنے پیپرز میں بہتر پرفارم نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اکثر بچوں سے آپ نے سنا ہو گا کہ پیپر میں آنے والا سوال وہ یاد کر کے گئے تھے مگر کمرہ امتحان میں وہ ان کے ذہن سے نکل گیا۔ یہ امتحانی دباؤ کا ہی نتیجہ ہے۔

Read More »

تعلیم کی اہمیت: فرد، معاشرے اور قوم کی ترقی میں تعلیم کا کردار

education and its importance

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ تعلیم کیا ہے؟ کیا صرف کتاب پڑھ لینا، امتحان پاس کر لینا یا ایک اچھی ڈگری حاصل کر لینا تعلیم ہے؟ نہیں! حقیقی تعلیم اس سے کہیں زیادہ وسیع اور گہرا تصور ہے۔ تعلیم وہ عمل ہے جو انسان کی سوچ کو بہتر، کردار کو مضبوط، شعور کو بیدار اور عمل کو درست کرتا ہے۔ یہ ہمیں صرف …

Read More »

بچوں کے نفسیاتی مسائل کا حل: وجوہات، علامات اور والدین کے لیے 10 عملی طریقے

بچوں کے نفسیاتی مسائل

ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔

Read More »

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

ملکی تعلیمی نظام بہتر کرنے کے لئے ایک کوشش

وطن عزیز کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم بہت فرسودہ ہے۔ ہم ترقی یافتہ ممالک سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہیں۔اسکولز میں جو سلیبس پڑھایا جاتا ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ہمیں درپیش چیلنجز کے لئے تیار کر سکے اور ملکی ضروریات کو پورا کر سکے۔

Read More »

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

آپ کا ذہن کیسے کام کرتا ہے ؟

ذہن کی دو سطحیں ہوتی ہیں، شعور اور لاشعور ۔ اور ان میں سے شعور عقلی ہوتا ہے جبکہ لاشعور غیر عقلی اور غیر منطقی۔ آپ جو کچھ سوچتے ہیں وہ شعوری سطح پر ہوتا ہے جبکہ عادتاً جو کچھ کرتے ہیں وہ لاشعور میں عمل پذیر ہوتا ہے۔

Read More »