اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق  سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟   "اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا کیا ۔تب میں سوچ میں …

Read More »
Education in mother tongue

تعلیم مادری زبان میں

تعلیم مادری زبان میں تحریر :قراۃالعین کامران یحیی کا آج رزلٹ تھا وہ منہ لٹکائے بیٹھا تھا ۔ ابا کی ڈانٹ پھٹکار کی گونج  کے اثرات ابھی بھی اس  کی سماعتوں میں واضح تھے۔ "اتنی مہنگی فیس جاتی ہے اور یہ رزلٹ لایا ہے” "اپنا پیٹ کاٹ کر ، اس کے اسکول کا خرچہ برداشت کرتے ہیں " "لڑکے تو …

Read More »
تعلیم کی ضرورت و اہمیت

موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت

 فہمیدہ ویانی۔  موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی کو اگر تبدیلیوں کی صدی …

Read More »
role of father in parenting

تربیت اولاد میں باپ کا کردار

ایک مضبوط، محبت بھرا اور ذمہ دار باپ بچوں کی زندگی کیسے سنوارتا ہے؟ تربیت اولاد میں باپ کا کردار نہایت اہم، بنیادی اور دور رس اثرات رکھنے والا کردار ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کی روزمرہ تربیت میں ماں زیادہ قریب ہوتی ہے، اس لیے اصل اثر بھی اسی کا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ …

Read More »
پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل فہمیدہ ویانی ترقی کے عمل میں تعلیم ایک اہم ترین جز اور بنیادی انسانی حق ےٖ۔ اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت نہ صرف ایک اچھی قوم کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ایک دینی فریضہ بھی ہے۔بغیر  تربیت تعلیم کی حیثیت اس بنجر زمین کی سی ہے، جو کسی بھی طرح کی …

Read More »
ہماری دولت ہمارے بچے

ہماری دولت ہمارے بچے -منظوم کلام

  ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   یہی تو معمار ہیں وطن کے یہ کل کے سردار ہیں وطن کے ہمیں ہے ان کا خیال رکھنا مثال گوہر سنبھال رکھنا   ہماری دولت ہمارے بچے خدا کی نعمت ہمارے بچے   ہم اپنے بچوں کو دیں سکھائیں ضرور ان کو قرآں پڑھائیں پڑھائیں ان کو نبی …

Read More »
علم روشنی اور طاقت

علم روشنی اور طاقت ہے

علم روشنی اور طاقت ہے تحریر: قراۃالعین کامران خدا کے دربار میں سراسیمگی پھیلی نظر آتی ہے ۔ فرشتہ محو حیرت ہیں۔ خدا کے فرمان "انی جاعل فی الارض خلیفہ” سننے کے بعد ہر ایک انگشت بدنداں ہے۔ سرگوشیاں سی ہیں : خلیفہ کا مطلب  خدا کا نائب  ، غالبا کوئی اختیار والی مخلوق بنائی جانے والی ہے۔اختیا ر ہو …

Read More »
بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط)

بچوں کی تربیت میںبڑوں کا کردار (آخری قسط) تحریر: سعیدالرحمن ثاقب کمزور بچوں کی ہمت افزائی کے مثبت نتائج ایک کلاس روم میں پڑھنے والے تمام بچے ظاہر ہے سب ایک جیسی استعداد کے مالک نہیں ہوتے ، کچھ بچے بہت ذہین، کچھ متوسط درجے کے ذہین اور کچھ بالکل غبی بھی ہوتے ہیں جن پر اضافی محنت اور خصوصی …

Read More »
Altaf

بچوں کی تربیت پر مفید کتاب "تحفہ والدین برائے تربیت اولاد”

تحریر:الطاف الرحمن اخون یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ انسان کی شخصیت کو سنوارنے اور انسانی معاشرے کو سدھارنے میں’’ تعلیم وتربیت ‘‘بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں۔ بچوں کے اولیں مربی والدین ہوتے ہیں تربیت ِ اولاد  کا عمل اُسی وقت سے شروع …

Read More »
خبروں میں زہر، کیا تعلیم بے روزگاری

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت کی چیزیں اگایا کرتے تھے …

Read More »
بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار

بچوں کی تربیت میں بڑوں کاکردار تحریر:   سعیدالرحمن ثاقب تعلیم کی افادیت و ضروت اور طلباء کی تربیت کے حوالے سے آج تک اہل علم کی طرف سے بہت کچھ لکھاجا چکا ہے اور آئندہ بھی اس موضوع کی اہمیت و حساسیت کے پیش نظر اس پر بہت کچھ لکھا  جاتا رہیگا۔ ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ آج تک اس …

Read More »
موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟ اسکول، کالج اور دیگر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ملک کے اکثرحصوں میں شروع ہوچکی ہیں۔ یہ تعطیلات ہمارے لئے اور ہمارے بچوں کے لئے چیلنج بھی ہیں اور مواقع بھی۔ چیلنج اس معنی میں کہ بچے جب زیادہ وقت کیلئے فارغ ہوجاتے ہیں تو ان کے روٹین سے آوٹ …

Read More »