
اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار
زندگی میں اسکلز ، ہنر اور مہارتیں سیکھنا ہرانسان کی ضرورت ہوتی ہے۔جس انسان کے پاس زیادہ ہنراور مہارتیں ہوں گی، دنیا میں اس کی مانگ بھی زیادہ ہوگی اور وہ دنیا میں زیادہ بہتر طریقے سے زندگی گزارسکے گا۔کیونکہ لوگ ضرورت کے مطابق اس کی مہارتوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور صاحب ہنر انسان کو اس کے ہنر کی قیمت اداکرکے وہ مہارت اس سےخرید لیں گے ، جس سے اس کو اچھی آمدن ہوسکتی ہے اور وہ اپنی زندگی بہتر طریقے سے جی سکتا ہے۔انسان کچھ خداداد صلاحیتیں لے کر دنیا میں پیدا ہوتا ہے لیکن بیشتر مہارتیں اپنے زمانے ، علاقے اورضروریات کے مطابق وہ سیکھ سکتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔