مثبت سوچ کیسے بنائیں؟ زندگی بدلنے کے 7 عملی طریقے

مثبت سوچ

مثبت سوچ انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہماری سوچ ہمارے رویے، فیصلوں، تعلقات اور مشکلات کا سامنا کرنے کے انداز کو متاثر کرتی ہے۔ جب ہم مثبت اندازِ فکر اپناتے ہیں تو مشکل حالات میں بھی امید برقرار رکھنے، مسائل کا حل تلاش کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن مثبت …

Read More »

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟ عبادات، اصلاحِ نفس اور خود سازی کے 10 عملی طریقے

رمضان المبارک کیسے گزاریں؟

رمضان المبارک سال کا وہ بابرکت مہینہ ہے جس کا انتظار ہر مسلمان کو رہتا ہے۔ یہ صرف روزے رکھنے، سحری و افطار کرنے اور معمولاتِ زندگی میں تبدیلی لانے کا مہینہ نہیں، بلکہ اپنی زندگی کو بہتر بنانے، اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے اور اپنی شخصیت میں مثبت تبدیلی لانے کا ایک بہترین موقع بھی ہے۔ لیکن کیا …

Read More »

سیلف ڈویلپمنٹ اسلامی نکتۂ نظر سے: قرآن و سنت کی روشنی میں شخصیت سازی کا مکمل طریقہ

سیلف ڈویلپمنٹ اسلامی نکتہ نظر سے

آج کے دور میں سیلف ڈویلپمنٹ (Self Development) اور پرسنل ڈویلپمنٹ (Personal Development) ایسے تصورات ہیں جن کے ذریعے انسان اپنی صلاحیتوں، عادات، اخلاق اور زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن ایک مسلمان کے لیے اپنی شخصیت کی تعمیر کا مقصد صرف دنیاوی کامیابی، دولت یا شہرت حاصل کرنا نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا، …

Read More »

خودشناسی کیا ہے؟

خودشناسی

خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی  در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی صلاحیتوں اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوناہے۔درحقیقت  خودشناسی  ا پنی تلاش کا  نام ہے۔اور اس چیز سے آگاہ ہونے …

Read More »

علامہ اقبال کی شاعری اور پرسنل ڈویلپمنٹ: فلسفۂ خودی سے شخصیت سازی تک

اقبال کی شاعری اور سیلف ڈویلپمنٹ

محمدراشد علامہ محمد اقبال اردو اور فارسی کے عظیم شاعر، مفکر اور فلسفی تھے۔ ان کی شاعری محض جذبات اور خیالات کا اظہار نہیں، بلکہ انسان کو خود شناسی، خود اعتمادی، بلند مقصد اور مسلسل جدوجہد کی دعوت بھی دیتی ہے۔ آج کے دور میں پرسنل ڈویلپمنٹ (Personal Development) یعنی ذاتی ترقی اور شخصیت سازی کے جن تصورات پر گفتگو …

Read More »

سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ دراصل خود  اپنی ترقی اپنی زات  کے ارتقاء اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ سیلف ڈویلپمنٹ اہمیت سےانکار ممکن  نہیں ہمارے آج کے اس معاشرے میں سیلف ڈویلپمنٹ کی بڑی ضرورت ہے ۔ سیلف ڈویلپمنٹ کو ہم  اپنے لفظوں میں تعمیرشخصیت کہتے ہیں ہمارادین اسلام ہمیں تعمیرشخصیت یاسیلف ڈویلپمنٹ کا حکم …

Read More »

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک

مائی ڈیلی پلانر

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک ہر انسان کامیاب اور خوشحال زندگی کے خواب دیکھتا ہے۔ ایسی زندگی جس میں سکون ہو، خوشیاں ہوں، محبت کرنے والے لوگ ہوں، بھرپور صحت ہو، مالی فراوانی ہو اورسب سے خاص بات، اللہ تعالی  سے مضبوط تعلق ہو۔ لیکن عام طور پر ہماری زندگی میں  ہوتا اس کے برعکس ہی  ہے۔ انسانوں کی …

Read More »

بچوں کی جنسی تربیت کے رہنما اصول

jinsi tarbiyat

آج کے دور میں بھی بہت سے والدین اپنے بچے کی جنسی تربیت پر توجہ نہیں دیتے  اور اس موضوع کو اخلاقی لحاظ سے ٹھیک نہ سمجھتے ہوئے اس موضوع  پر گفتگو سے جھجکتے ہیں۔ سید عرفان احمد اس دور جدید میں جہاں  زندگی اصول کے تحت گزاری جاتی ہے اور حضرت انسان کو ہر معاملے میں رہنمائی کی ضرورت …

Read More »

تربیت کی اہمیت کیا ہے؟ بچوں کی شخصیت اور مستقبل پر تربیت کے اثرات

Tarbiyat ki ahmiyat

ڈاکٹرمحمدیونس خالد آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ہی گھر میں پلنے والے دو بچے ایک جیسے کیوں نہیں ہوتے؟ ایک بچہ اپنی غلطی تسلیم کرلیتا ہے، دوسرا ہر بار بہانہ بناتا ہے۔ ایک کو کوئی نہ دیکھ رہا ہو تب بھی وہ امانت میں خیانت نہیں کرتا، دوسرا نگرانی نہ ہونے پر اصول توڑ دیتا ہے۔ ایک غصے …

Read More »

پاکستان میں پرائیویٹ اسکول کیسے کھولیں؟ قانونی، مالی اور عملی مکمل گائیڈ

پرائیویٹ اسکول

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ پاکستان میں پرائیویٹ اسکول کھولنا صرف ایک عمارت کرائے پر لینے، چند کلاس روم بنانے اور اساتذہ رکھنے کا نام نہیں۔ ایک کامیاب اسکول کے لیے مارکیٹ ڈیمانڈ، مناسب location، قانونی registration، عمارت کے تقاضے، اچھے teachers، curriculum، safety، مالی منصوبہ بندی اور parent trust سب اہم ہیں۔ اگر آپ پاکستان میں نیا اسکول شروع کرنے کا ارادہ …

Read More »

اسکول میں کیریئر کونسلنگ کی اہمیت: بچوں کے روشن مستقبل کی مکمل رہنمائی

career counselling in school

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ آج کے دور میں طلبہ صرف کتابی تعلیم سے کامیاب نہیں ہوسکتے، بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں، مزاج، اور مستقبل کے مواقع کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں اسکول میں کیرئیر کونسلنگ نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماضی میں اکثر طلبہ اپنے والدین، رشتہ داروں یا معاشرتی رجحانات کے مطابق مضمون …

Read More »

کردار کیا ہے

کردار

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے کیا ؟کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر …

Read More »