سیلف ڈیویلپمنٹ اور اقبال

اقبال کی شاعری اور سیلف ڈیویلپمنٹ

سیلف ڈیویلپمنٹ دراصل خود اپنی زات کی تعمیر ترقی اور ارتقاء کا نام ہے اور اقبال کے کلام میں پائے جانے والے سیلف  ڈیویلپمنٹ کے حوالے سے  بڑی گہری تاتیں  پائی جاتی ہے ۔زیر نظر مضمون میں اس حوالے سے علامہ محمد اقبال کے اشعار اوران میں پائے جانے والے  سیلف ڈیویلپمنٹ کے موضو عات کے درمیان پائی جانے والی …

Read More »
سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ دراصل خود  اپنی ترقی اپنی زات  کے ارتقاء اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ سیلف ڈویلپمنٹ اہمیت سےانکار ممکن  نہیں ہمارے آج کے اس معاشرے میں سیلف ڈویلپمنٹ کی بڑی ضرورت ہے ۔ سیلف ڈویلپمنٹ کو ہم  اپنے لفظوں میں تعمیرشخصیت کہتے ہیں ہمارادین اسلام ہمیں تعمیرشخصیت یاسیلف ڈویلپمنٹ کا حکم …

Read More »
مائی ڈیلی پلانر

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک

مائی ڈیلی پلانر مع گائیڈ بک ہر انسان کامیاب اور خوشحال زندگی کے خواب دیکھتا ہے۔ ایسی زندگی جس میں سکون ہو، خوشیاں ہوں، محبت کرنے والے لوگ ہوں، بھرپور صحت ہو، مالی فراوانی ہو اورسب سے خاص بات، اللہ تعالی  سے مضبوط تعلق ہو۔ لیکن عام طور پر ہماری زندگی میں  ہوتا اس کے برعکس ہی  ہے۔ انسانوں کی …

Read More »
jinsi tarbiyat

بچوں کی جنسی تربیت کے رہنما اصول

آج کے دور میں بھی بہت سے والدین اپنے بچے کی جنسی تربیت پر توجہ نہیں دیتے  اور اس موضوع کو اخلاقی لحاظ سے ٹھیک نہ سمجھتے ہوئے اس موضوع  پر گفتگو سے جھجکتے ہیں۔ سید عرفان احمد اس دور جدید میں جہاں  زندگی اصول کے تحت گزاری جاتی ہے اور حضرت انسان کو ہر معاملے میں رہنمائی کی ضرورت …

Read More »
Tarbiyat ki ahmiyat

تربیت کی اہمیت

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے اور ان دونوں کی ضرورت واہمیت سے کسے طور پر انکار ممکن نہیں تعلیم بغیر تربیت کے وہ زہر قاتل ہے کہ جس کا کوئی علاج نہیں تعلیم کی ضرورت ہر دور میں رہی ہے اور مناسب تربیت کے بغیر تعلیم کسی کام کی نہیں …

Read More »
پرائیوٹ سکول

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں ؟ مکمل گائیڈنس

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں پاکستان میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر ملک کے ان چند کاروباری اداروں میں ایک ہے جہاں سرمایہ کاری میں کامیابی کی شرح 60 فیصد سے زائد ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ چوبیس کروڑ کی آبادی کےلئے ملک بھر میں لاکھوں سرکاری تعلیمی ادارے قائم کر …

Read More »
career counselling in school

اسکول میں کیرئیر کونسلنگ: طلبہ کے بہتر مستقبل کیلئے مکمل رہنمائی

اسکول میں کیرئیر کونسلنگ کیوں آج کی اہم ضرورت بن چکی ہے؟ آج کے دور میں طلبہ صرف کتابی تعلیم سے کامیاب نہیں ہوسکتے، بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں، مزاج، اور مستقبل کے مواقع کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں اسکول میں کیرئیر کونسلنگ نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماضی میں اکثر طلبہ …

Read More »
کردار

کردار کیا ہے

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے کیا ؟کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحی طور پر …

Read More »
سبقی منصوبہ بندی

سبقی منصوبہ بندی کی اہمیت

کہتے ہیں کہ کسی کام کو کرنے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کرلینا نصف کامیابی ہے اور اس منصوبہ بندی پر عمل کرلینا سو فیصد کامیابی کی ضمانت ہوا کرتا ہے ۔بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں سبقی منصوبہ بندی کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ سبقی منصوبہ بندی بچوں کی تعلیم و تربیت میں بڑی معاون ثابت ہوا کرتی …

Read More »
مانٹیسوری طریقہ تعلیم

مانٹیسوری طریقہ تعلیم

مانٹیسوری طریقہ تعلیم دنیا آج ترقی کرتے کرتے چاند پر جا پہنچی ہے اور یہ سب تعلیم کے ذریعے ہی ممکن ہو سکا ہے۔ کسی فرد کو تعلیم دینا کوئی آسان کام نہیں اور چھوٹے بچوں کو تعلیم دینا اور انہیں سیکھنے سمجھنے کے مراحل سے گزار کر کسی قابل بنانا اور بھی دشوار کام ہے۔ چھوٹے بچوں کو پڑھانے …

Read More »
اچھی-نیند-اچھی-تعلیم-کی-ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت آخر کیوں؟ خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے اور پرسکون زندگی گزارے نیند بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک  بڑی نعمت ہے اور اچھی …

Read More »
اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے استاد  کی خوبیاں کسی بھی ملک،  معاشرے اور قوم  کی ترقی کا  دارومدار اساتذہ پر ہوتا ہے۔  استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ گر ہوتا ہے  جو امعاشرے کوتعلیم دیتا ہے ۔  استاد کی تعلیم  اور اس کی خوبیاں ہی ہوتی ہے جو معماران مستقبل کو مستقبل کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کا عزم و حوصلہ اور طریقہ عطا …

Read More »