HomeTeenage Parenting
Teenage Parenting
ٹین ایج پیرنٹنگ، یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی ذیلی کے ٹیگری ہے۔ اس میں وہ مضامین رکھے گئے ہیں جو ٹین ایج یعنی بچوں کی بلوغت کی عمر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس عمر میں بچوں کی نفسییات، جذبات اور رویے بدل جاتے ہیں۔ اس عمرمیں بچوں کی پیرنٹنگ کے مسائل کی نوعیت بدل جاتی ہے۔
اس عمر میں والدین اور خود بچوں کے مسائل میں بے پناہ اضافہ ہوجاتاہے۔ اور والدین کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ ایسے وقت میں کیا جائے؟ لہذا بلوغت کے دوران پیرنٹنگ کے چلینجز ، مسائل اور ان کا حل والدین کی آسانی کیلئے آرٹیکلز کی شکل میں اس کے ٹیگری میں رکھے گئے ہیں۔