گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے لگتے ہیں۔ کہ گھر ہی …
Read More »تازہ ترین
ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا
ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟ اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست فیصلوں کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔ …
Read More »بچوں کو ذمہ داری سکھانا
بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔ جن کو اٹھانے کا کوئی تجربہ ان کے پاس نہ ہو۔تو ان کے لئے بہت مشکل ہوجائے گی۔اس کا مناسب طریقہ یہ …
Read More »ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا
ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا اقداریا ویلیوز کسی منظم معاشرے کی بنیاد ہواکرتی ہیں۔ اگراقدار مضبوط ہوں، تو معاشرہ مضبوط کہلاتا ہے۔ ورنہ کمزورمعاشرہ کہلاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اقدارکیا ہوتی ہیں؟ اقداریا ویلیوز وہ کام ہوتے ہیں جن کو معاشرہ کی سطح پر،فیملی کی سطح پر یا انفرادی طورپر اہمیت دی جاتی ہے۔ مثلا ایمانداری ایک یونیورسل اور آفاقی …
Read More »ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟
ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے طریقہ بچوں کو ڈسپلن سکھانا ویسے بھی کافی مشکل کام ہے۔ لیکن جب بچے ٹین ایج کو پہنچ چکے ہوں، تو ان کو ڈسپلن کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔ ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے کے لئے والدین کو بہت زیادہ پابندیاں نہیں لگانی چاہییں۔ بلکہ کسی حد تک ڈسپلن کرنے کے بعد ان بچوں …
Read More »ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت
ٹین ایجر بچوں سے بات چیت ٹین ایجر بچے اپنے والدین سے گفتگو تو کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہروقت نہیں ۔ وہ اپنی زندگی کی ہربات والدین سے شئیر کرنا بھی نہیں چاہتے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی بلوغت کے مرحلے میں ہوتے ہیں۔ جس میں وہ پرائیویسی اور خود انحصاری کوزیادہ ترجیح دیتے ہیں۔.یہ عمر …
Read More »اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز
اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم کے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض لوگ اولاد کی تربیت صرف …
Read More »بچوں کی تربیت کے عملی طریقے
بچوں کی تربیت کے عملی طریقے تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل کرنے کام ہے۔ جو مستقل …
Read More »بچوں کی جامع تربیت
جامع شخصیت سازی کا مطلب یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے تمام بنیادی ضروری معلومات کااچھی طرح سے ادراک کیاجائے ۔اور پھران معلومات کی بنیاد پر بچوں کی بہترین تربیت کی جائے۔ یادرکھئے بچوں کی جامع تربیت کے کل پانچ ایریاز ہیں۔ ان تمام ایریازپر بیک وقت توجہ دینا جامع شخصیت سازی کے لئے ضروری ہے۔ نیز …
Read More »اولاد کی تربیت اور دور جدید میں والدین کا کردار
جدید دور کے چیلینجز میں اولاد کی تربیت ایک اہم مسئلہ ہے جس نے دنیا کے 90 فیصد خاندانوں کو مشکلات میں مبتلا کیا ہوا ہے۔موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہےاور اولاد کی تربیت مشکل ہوتی چلی جارہی ہے۔دورحاضر کی تہذیب جو پوری دنیا پر اپنا پنجہ …
Read More »خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد
خاندانی ثقافت تربیت کی بنیاد گھریاخاندان وہ مقام ہوتاہے جہاں ایک نسل ڈھل کرتیار ہوجاتی ہے۔ایک سائنٹفک ریسرچ کے مطابق بچہ پچاس فیصد عادات ،مزاج اور رویے ماں باپ سے موروثی طور پر لے کر پید اہوتا ہے۔ اور پچاس فیصد اپنے گھرخاندان اور ماحول سے سیکھتا ہے۔ ان دونوں کو ملانے سے بچے کی پوری شخصیت تیار ہوکرسامنے آجاتی …
Read More »تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید
تحمل اور ثابت قدمی تربیت کی کلید بچوں کی پرورش اور درست تربیت کہنے کوتو آسان لگتی ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ بہت مشکل عمل ہے۔ کیونکہ اس میں جیتے جاگتے انسان کی نفسیات سے کھیلناپڑنا ہے۔ اس کے جذبات وخواہشات کے خلاف کام کرنا پڑتا ہے۔ وہ کب کیا موڈ اختیار کرتا ہے؟ کب کیا پسند کرتا ہے اور …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی