تازہ ترین

اکتوبر, 2022

  • 28 اکتوبر

    اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار

    اسکلز اور مہارتوں کا شخصیت سازی میں کردار

    زندگی میں اسکلز ، ہنر اور مہارتیں سیکھنا ہرانسان کی ضرورت ہوتی ہے۔جس انسان کے پاس زیادہ ہنراور مہارتیں ہوں گی، دنیا میں اس کی مانگ بھی زیادہ ہوگی اور وہ دنیا میں زیادہ بہتر طریقے سے زندگی گزارسکے گا۔کیونکہ لوگ ضرورت کے مطابق اس کی مہارتوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور صاحب ہنر انسان کو اس کے ہنر کی قیمت اداکرکے وہ مہارت اس سےخرید لیں گے ، جس سے اس کو اچھی آمدن ہوسکتی ہے اور وہ اپنی زندگی بہتر طریقے سے جی سکتا ہے۔انسان کچھ خداداد صلاحیتیں لے کر دنیا میں پیدا ہوتا ہے لیکن بیشتر مہارتیں اپنے زمانے ، علاقے اورضروریات کے مطابق وہ سیکھ سکتا ہے۔

  • 24 اکتوبر

    لیڈرشپ کے اوصاف

    لیڈرشپ کے اوصاف

    لیڈرشپ کے اوصاف کیا ہیں؟ یہاں پر ہم ان اوصاف کو بیان کریں گے، ان اوصاف کی تعیین میں دنیا کے سب سے بڑے قائد، لیڈر اورعظیم رہنما اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمدمصطفی ﷺکی سیرت وکردارکو بطور اسوہ حسنہ سامنے رکھیں گے۔جس نے صرف 23سال کے مختصر عرصے میں اللہ کی مددونصرت اور اپنی بہترین قائدا نہ صلاحیتوں کے ذریعے دنیا میں عظیم انقلاب برپاکیا اور لیڈرشپ کے عظیم معیارات اور اسٹینڈرڈز قائم کئے۔

  • 21 اکتوبر

    لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات

    لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات

    لوگوں کے کسی گروپ ، جماعت، تنظیم یا ادارے میں تحریک پیدا کرکےآگے بڑھنے کے لئے ان کودرست رہنمائی فراہم کرنا تاکہ وہ طے شدہ منزل کو پاسکیں، لیڈرشپ یا قیادت کہلاتا ہے۔یعنی بصیرت اور وژن کی بنیاد پر لوگوں کو کسی اہم مقصد پر جمع کرکے ان میں تحریک پیداکرنا اور پھر ان کو منزل کی طرف بڑھانا لیڈرشپ ہے۔ جوشخص یہ سرگرمی سرانجام دے اسے قائد یا لیڈرکہتے ہیں

  • 16 اکتوبر

    تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

    تخلیقی صلاحتیوں کو کیسے اجاگر کریں ؟

    تخلیقیت کا بنیادی انحصار دوچیزوں پر ہوتا ہے نیا سوچنا اور نئی چیز وجود میں لانا۔ یعنی تخلیقی ذہن کا حامل انسان پہلے نہایت گہرائی میں جا کر کسی چیز پر غور وفکر کرتا ہے دنیا میں پہلے سے پائے جانے والے اس چیز کے تمام ماڈلز کو سامنے رکھتا ہے اور پھر ان ماڈلز سے ہٹ کر کوئی نیا ماڈل پیش کرتا ہے یہی تخلیق کہلاتی ہے۔

ستمبر, 2022

  • 21 ستمبر

    آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ

    آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ

    آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ تحریر ؛ جبران عباسی ( جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ …

  • 18 ستمبر

    اخلاقی تربیت

    اخلاقی تربیت

    اخلاقی تربیت ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل کامیاب شخصیت کی تعمیر نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) اخلاق کا اعلی اور ادنی معیار ایمان کی پختگی کے ساتھ اخلاق وکردار کی تربیت کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اخلاقی تربیت کا اعلی معیار تو یہ ہے کہ آپ کا وجود معاشرے کے لئے فوائد سے بھرپور ہو۔معاشرے کے بہت …

  • 17 ستمبر

    شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

    شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار

    شخصیت کی تعمیر میں ایمان و یقین کا کردار ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی کتاب سے ماخوذ ہے) روحانی ترقی (Spiritual Development) دین کی بنیاد ایمان بالغیب یا یقین کی وہ کیفیت ہےجس میں اللہ تعالیٰ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ ہرجگہ حاضر و ناظر محسوس کیا جائے۔ استحضار کی یہ کیفیت جب …

  • 16 ستمبر

    جذبات کیا ہیں؟

    جذبات کیا ہیں؟ تحریر ڈاکٹر محمد یونس خالد

    انسان کے قلبی، ذہنی وفکری عمل اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے کردار اور رویوں کو نفسیات کا نام دیا جاتا ہے جس کے بعض پہلووں کو جذبات کہتے ہیں جذبات جذبہ کی جمع ہے۔  یہ عربی زبان سے اردو میں آیا ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کو اپنی طرف کھینچنا۔ جذبات اس وقت پیداہوکر موثر ہوجاتے ہیں …

  • 15 ستمبر

    جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں

    جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں

    جسمانی صحت کے لئے چار بنیادی چیزیں ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب "کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) جسم کو صحت مند، بیماریوں سے محفوظ ، متوازن، چاق وچوبند اور مہذب بنانے کے لئے بنیادی طور پر چار چیزوں پر توجہ دینا ضروری …

  • 14 ستمبر

    مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث

    مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث

    مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث تحریر ؛ جبران عباسی انگریز مقالہ نگار میریلن لکھتی ہیں ” مسلم اسپین (اندلس) واحد سرزمین ہے جہاں مسلمانوں ، یہودیوں اور عیسائیوں نے مل کر جدید علوم پر تجربات کئے اور ہماری سائنسی دنیا کی بنیاد رکھی”۔ تاریخ دان گلک کہتے ہیں ” مسلم اندلس ہی میں لاطینی علوم کا ترجمہ کیا …

  • 13 ستمبر

    کامیابی کیا ہے؟

    کامیابی کیا ہے؟

    کامیابی کیا ہے؟ ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب ” کامیاب شخصیت کی تعمیر ” سے ماخوذ ہے) دنیا کا ہرانسان کامیابی کا متلاشی ہے ، ہرانسان چاہتا ہے کہ وہ کامیاب ہو، چنانچہ وہ کامیابی کا ایک خاص تصور اپنے ذہن میں بناتا ہے …

  • 12 ستمبر

    زندگی کا ماسٹر پلان

    زندگی کا ماسٹر پلان

    زندگی کا ماسٹر پلان ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ایجو تربیہ کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد یونس خالد کی زیر طبع کتاب "کامیاب شخصیت کی تعمیر” سے ماخوذ ہے) ہم زندگی میں ہر بڑے پروجیکٹ کو شروع کرنے اور اسے انجام تک پہنچانے کے لئے سب سے پہلے ایک ماسٹرپلان تیار کرتے ہیں، جس میں اس پروجیکٹ کے بنیادی …