بچوں سے موثر گفتگو کیسے کریں؟ گفتگو کا مطلب خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔ گفتگو زبانی بھی ہوسکتی ہے۔ اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔ بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ اثرانداز ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی تاثیر میں 7فیصد الفاظ، 38 فیصد …
تازہ ترین
جولائی, 2021
جون, 2021
- 17 جون
زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟
زندگی کو بامقصد کیسے بنائیں؟ دنیامیں ہرچیز کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے، جس کے تحت وہ چیز چلتی ہے۔ اسی کو مقصد کا نام دیا جاتاہے۔ بے مقصد کوئی چیز نہیں بنائی جاتی۔ مثلاگاڑی یا جہاز کا مقصد یہ ہے۔ کہ انسان کو آرام دہ سفر کی سہولت بہم پہنچائیں۔ اور ٹرانسپورٹیشن کو آسان بنائیں۔ گھربنانے کا مقصد ہے …
- 13 جون
آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)
اولاد کی آئیڈیل تربیت اور فیملی پلیننگ اولاد کی تربیت ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔ یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد آپریشن کے ذریعے یا انجکشن …
- 11 جون
آئیڈیل تربیت اولاد فیملی پلاننگ(پہلی قسط)
تربیہ فیملی پلاننگ آئیڈیل تربیت اولاد پلاننگ سے مراد وہ منصوبہ بندی ہے۔ جس میں والدین اپنی شادی کے وقت سے ہی شادی کے بعد ہونے والی متو قع اولاد کی بہتر پرورش وپرداخت اوران کی اچھی تعلیم و تربیت کو پیش نظر رکھ کرکوئی منصوبہ بندی کریں۔ اس طرح کی تربیہ پلاننگ کیلئے خودوالدین کاپہلے سے تربیت یافتہ ہونا …
- 6 جون
یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت
یہودی بچوں کی تربیت ایک رپورٹ کے مطابق یہودی دنیا کے ستر فیصد بزنس کو چلارہے ہیں۔ تمام عالمی فیصلو ں پر وہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاتقریبا یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔ دنیا کی اکثر ملٹی نیشنل کمپنیاں یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ ٹیکنالوجی اور سائنس کے علم پر وہ حاوی ہیں۔ دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز، …
مئی, 2021
- 23 مئی
بلوغت کے مسائل: والدین اور نوجوانوں کیلئے جامع رہنمائی
ڈاکٹر محمدیونس خالد۔ پیرنٹنگ وتربیہ-فیملی ریلیشن شپ کوچ / ٹرینر بلوغت کے مسائل آج کے دور میں والدین، اساتذہ اور نوجوانوں سب کیلئے ایک اہم موضوع ہیں۔ بچپن سے نوجوانی کی طرف یہ تبدیلی صرف جسمانی نہیں ہوتی بلکہ ذہنی، جذباتی، سماجی اور شرعی ذمہ داریوں کا آغاز بھی ساتھ لاتی ہے۔ اسی لئے ضروری ہے کہ بلوغت کے مسائل …
اپریل, 2021
- 10 اپریل
تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت
تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات اور انٹرنیٹ سے علمی استفادہ ممکن ہوگیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے دنیا کے ایک کونے …
- 9 اپریل
گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بنائیے
گھر پر تعلیم کا ماحول گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے لگتے ہیں۔ کہ گھر ہی …
- 9 اپریل
ٹین ایجرزکوتعلیمی ذمہ داریاں دینا
ٹین ایجرزکو کیسے ذمہ دار بنائیں؟ اپنے ٹین ایجرز کو تعلیمی ذمہ داریوں کیلئے تیار کرنا نہایت اہم ہے۔ تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست فیصلوں کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔ …
- 9 اپریل
بچوں کو ذمہ داری سکھانا
بچوں کو ذمہ داری سکھانا بچوں کو عمر کےساتھ آہستہ آہستہ ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتے رہنا چاہیے۔اگر وقت کے ساتھ ان کو تیار نہ کیا جائے۔ اوربلوغت کے بعداچانک ان پر ایسی ذمہ داریاں ڈالی جائیں۔ جن کو اٹھانے کا کوئی تجربہ ان کے پاس نہ ہو۔تو ان کے لئے بہت مشکل ہوجائے گی۔اس کا مناسب طریقہ یہ …
- 9 اپریل
ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا
ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا اقداریا ویلیوز کسی منظم معاشرے کی بنیاد ہواکرتی ہیں۔ اگراقدار مضبوط ہوں، تو معاشرہ مضبوط کہلاتا ہے۔ ورنہ کمزورمعاشرہ کہلاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اقدارکیا ہوتی ہیں؟ اقداریا ویلیوز وہ کام ہوتے ہیں جن کو معاشرہ کی سطح پر،فیملی کی سطح پر یا انفرادی طورپر اہمیت دی جاتی ہے۔ مثلا ایمانداری ایک یونیورسل اور آفاقی …
- 9 اپریل
ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟
ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے طریقہ بچوں کو ڈسپلن سکھانا ویسے بھی کافی مشکل کام ہے۔ لیکن جب بچے ٹین ایج کو پہنچ چکے ہوں، تو ان کو ڈسپلن کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔ ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے کے لئے والدین کو بہت زیادہ پابندیاں نہیں لگانی چاہییں۔ بلکہ کسی حد تک ڈسپلن کرنے کے بعد ان بچوں …
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت