وطن عزیز کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارا نظام تعلیم بہت فرسودہ ہے۔ ہم ترقی یافتہ ممالک سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہیں۔اسکولز میں جو سلیبس پڑھایا جاتا ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ہمیں درپیش چیلنجز کے لئے تیار کر سکے اور ملکی ضروریات کو پورا کر سکے۔
Read More »تعلیم
مزاج ، مائنڈ سیٹ اور یقین کا کامیابی میں کردار
یقین ۔ ایک لاشعوری قوتانسانی زندگی میں جن چند عوامل کا سب سے اہم اور گہرا کردار ہے ان میں سرفہرست مزاج ، مائنڈ سیٹ اور یقین ہے ۔
Read More »بچوں میں پڑھائی کا شوق کیسے پیدا کریں؟
والدین اور اساتذہ کی بچوں میں ہر لحاظ سے دلچسپی بچوں کو علم حاصل کرنے میں متحرک رکھتی ہے۔ بچوں کی ذہنی تربیت کے ساتھ روحانی ، اخلاقی، جسمانی ، معاشرتی ، جذباتی تربیت بھی ضروری ہے۔ جس قدر والدین اور اساتذہ ان امور پر توجہ دیں گے اسی قدر بچوں میں پڑھائی کا شوق بیدار ہوگا۔
Read More »مغلیہ دور کا نظام تعلیم: نصاب، مدارس، کتب خانے اور علمی ترقی
مغلوں کے بارے میں تاریخ دانوں ، قارئین اور عصر حاضر کے دانشوروں کی رائے شدید تلخ ہے۔ مغل حکمرانوں کو محض عیاش پرست اور دولت لٹانے والے جابر حکمران سمجھا جاتا ہے۔اس مضمون میں ہم مغلوں کی لائبریریوں اور ان کے ہاں رائج تعلیمی نظام اور ان کی سائنسی ایجادات کا جائزہ لیں گے اور اس الزام کی حقیقت سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ مغل حکمران کس حد تک ہندوستان کے زوال کے ذمہ دار ہیں۔
Read More »لیڈرشپ کی اہمیت ،اقسام اور خصوصیات
لوگوں کے کسی گروپ ، جماعت، تنظیم یا ادارے میں تحریک پیدا کرکےآگے بڑھنے کے لئے ان کودرست رہنمائی فراہم کرنا تاکہ وہ طے شدہ منزل کو پاسکیں، لیڈرشپ یا قیادت کہلاتا ہے۔یعنی بصیرت اور وژن کی بنیاد پر لوگوں کو کسی اہم مقصد پر جمع کرکے ان میں تحریک پیداکرنا اور پھر ان کو منزل کی طرف بڑھانا لیڈرشپ ہے۔ جوشخص یہ سرگرمی سرانجام دے اسے قائد یا لیڈرکہتے ہیں
Read More »اچھے استاد کی خصوصیات
ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔ استاد صرف کتاب کا سبق پڑھانے والا شخص نہیں ہوتا۔ وہ طالب علم کے علم، کردار، سوچ، عادات اور مستقبل پر اثر انداز ہونے والا رہنما، معلم اور مربی بھی ہوتا ہے۔ ایک اچھا استاد بچے کو صرف یہ نہیں بتاتا کہ کیا سیکھنا ہے بلکہ اسے یہ بھی سکھاتا ہے کہ کیسے سوچنا، سوال کرنا، سمجھنا اور …
Read More »آکسفورڈ یونیورسٹی جدید یورپ کا معمار تعلیمی ادارہ
تحریر ؛ جبران عباسی جدید یورپ کی معمار آکسفورڈ یونیورسٹی کی تاریخ کیا ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کیسے آج گلوبل لیڈنگ انسٹیٹیوٹ بن گئی ہے؟ جرمنوں نے جنگ عظیم میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ کیا کیا تھا ؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کا معیار اور وہاں سکالرشپ پر کیسے داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ تمام احوال کو جاننے کےلئے آئیے اس مضمون کا …
Read More »دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق
دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ڈاکٹر محمد یونس خالد (یہ آرٹیکل ” کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) ہمارے معاشرے میں عام تصور یہ موجود ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ لہذا ان دونوں کو ایک ساتھ جمع نہیں کیا جاسکتا یاجمع کرنا مناسب نہیں، یہ تصور نہایت …
Read More »مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث
مسلم اندلس کی تاریخ اور علمی میراث تحریر ؛ جبران عباسی انگریز مقالہ نگار میریلن لکھتی ہیں ” مسلم اسپین (اندلس) واحد سرزمین ہے جہاں مسلمانوں ، یہودیوں اور عیسائیوں نے مل کر جدید علوم پر تجربات کئے اور ہماری سائنسی دنیا کی بنیاد رکھی”۔ تاریخ دان گلک کہتے ہیں ” مسلم اندلس ہی میں لاطینی علوم کا ترجمہ کیا …
Read More »سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان
سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of Highly Effective People کا چربہ …
Read More »وفاق المدارس العربیہ پاکستان: تعارف، نصاب، امتحانات، الحاق اور سند کی مکمل معلومات
ڈاکٹرمحمدیونس خالد وفاق المدارس العربیہ پاکستان پاکستان کے معروف دینی تعلیمی وفاقوں میں سے ایک ہے جو مدارس و جامعات کے تعلیمی نظام، نصاب، امتحانات اور اسناد کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پاکستان میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے طلبہ و طالبات وفاق المدارس سے منسلک مدارس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ وفاق …
Read More »ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت: فنی تعلیم سے روزگار اور روشن مستقبل کا حصول
جبران عباسی موجودہ دور میں جہاں روایتی تعلیم اور محض ڈگریوں کا حصول معاشی استحکام کی ضمانت نہیں رہا، وہاں تکنیکی مہارتوں اور ووکیشنل ٹریننگ کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے۔ عالمی سطح پر معاشی ترقی اور صنعتی انقلاب کا دارومدار صرف نظریہ پڑھنے پر نہیں بلکہ عملی ہنر پر ہے۔ ووکیشنل ایجوکیشن کی اہمیت کا اندازہ …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی