تعلیم

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

اچھے استاد کی خصوصیات کیا ہوتی ہیں؟

ایک استاد اس وقت اچھا کہلاتا ہے کہ جب وہ اپنے شاگردوں سے اچھے اخلاق  سے پیش آتا ہے۔ یہ سوال میرے ذہن میں کیوں آیا؟   "اللہ تعالیٰ میرے محترم استاد چنہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔” بات چیت کے دوران اپنےزمانہ طالب علمی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے یہ جملہ ادا کیا ۔تب میں سوچ میں …

Read More »

مادری زبان میں تعلیم کیوں ضروری ہے؟ اہمیت، فوائد اور بچوں پر اثرات

مادری زبان میں تعلیم

قراۃ العین کامران بچے کی تعلیم کا آغاز صرف کتاب، اسکول یا استاد سے نہیں ہوتا بلکہ زبان سے ہوتا ہے۔ بچہ دنیا کو سب سے پہلے اپنی ماں بولی کے ذریعے سمجھتا ہے۔ وہ اپنے جذبات، ضروریات، سوالات اور خیالات بھی عموماً اسی زبان میں بہتر طور پر بیان کرتا ہے جسے وہ گھر میں سنتا اور بولتا ہے۔ …

Read More »

موجودہ دور میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت

تعلیم کی ضرورت و اہمیت

 فہمیدہ ویانی۔  موجودہ صدی تیزرفتارترین صدی ہے،جس میں چیزیں واقعات اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں سب کچھ سالوں ،مہینوں اور دنوں میں تبدیل ہوتا تھا ۔وہاں گھنٹوں،منٹوں اور سکینڈوں میں تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ ہم ہر لمحہ بدلتی ہوئی اس دنیا کے باسی ہیں۔اس لئے موجودہ صدی یعنی اکیسویں صدی کو اگر تبدیلیوں کی صدی …

Read More »

پاکستان میں تعلیم و تربیت کے مسائل اور ان کا حل

پاکستان میں تعلیم وتربیت کے مسائل

فہمیدہ ویانی تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، معاشی استحکام اور فکری تعمیر کی  بنیاد ہوتی ہے۔ ایک مضبوط تعلیمی نظام صرف بچوں کو پڑھنا لکھنا نہیں سکھاتا بلکہ ان میں سوچنے، مسئلہ حل کرنے، فیصلہ کرنے، کردار سازی اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔ اسی طرح تربیت بچے کے اخلاق، رویے، شخصیت اور …

Read More »

علم کی طاقت اور اہمیت: علم کیسے انسان کو شعور، روشنی اور سمت دیتا ہے؟

علم کی طاقت اور اہمیت

قرآۃ العین کامران انسان کو دوسری مخلوقات سے ممتاز کرنے والی سب سے بڑی نعمتوں میں علم نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ علم انسان کو صرف معلومات نہیں دیتا بلکہ اسے سوچنے، سمجھنے، سوال کرنے، صحیح اور غلط میں فرق کرنے اور زندگی کے فیصلے شعور کے ساتھ کرنے کی صلاحیت عطا کرتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ علم …

Read More »

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟

خبروں میں زہر، کیا تعلیم بے روزگاری

کیا تعلیم بے روزگاری پھیلا رہی ہے ؟ عبد الخالق ہمدرد ہمارے گاؤں میں کسی زمانے میں لوگوں کے پاس بھیڑ بکریوں کے گلے ہوا کرتے تھے، ڈھور ڈنگر ہوتے تھے اور وہ محنت کر کے ان کے لئے سردیوں کے لئے چارے کا بندوبست کیا کرتے تھے اور زمین پر محنت کرتے اور ضرورت کی چیزیں اگایا کرتے تھے …

Read More »

موسم گرما کی تعطیلات کو کیسے کارآمد بنائیں؟

موسم گرما کی تعطیلات

ڈاکٹرمحمدیونس خالد موسم گرما کی چھٹیاں بچوں کے لیے صرف کھیلنے، دیر تک سونے اور موبائل استعمال کرنے کا نام نہیں۔ یہ وہ قیمتی وقت ہے جسے اگر مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو بچے نئی مہارتیں سیکھ سکتے ہیں، کتابوں سے دوستی پیدا کر سکتے ہیں، قرآن سے تعلق مضبوط کر سکتے ہیں، گھر کے کاموں …

Read More »

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے  ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی نشوونما ہوتی رہتی ہے۔ …

Read More »

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

ہروالد والدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے، کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔  پیرنٹنگ کا عمل  ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود  بسااوقات  والدین کے لئے یہ  ذہنی تناو   اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری  اورمعاشی حالات   بہترہوتے ہیں، یاان کے اعصاب مضبوط ہوتے ہیں …

Read More »

عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟

کام کیلئے ذہنی تیاری

کام سے پہلے ذہنی تیاری دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی قدرت کے بارے میں ارشاد …

Read More »

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

بچوں میں سیلف اسٹیم

سیلف اسٹیم سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے  دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں  اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے بحیثیت انسان مجھے معزز ومحترم بنایاہے۔  چنانچہ میری …

Read More »