
Columns
شہید ذوالفقار علی بھٹو ، عالمی لیڈر جسے ہم سے چھین لیا گیا
اللّٰہ تعالیٰ نے قائداعظم کے بعدپاکستان کو ذوالفقار علی بھٹو کی شکل میں ایک بین الاقوامی، ذکی، فہیم، بہادر، دوراندیش اور سیاسی شعور رکھنے والا لیڈر دیا تھا جس نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کی بنیاد رکھی اور اسے پہلا اسلامی ایٹمی ملک بنایا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔