
Columns
دنیاکاتباہ ہوتا ایکو سسٹم اور معدومیت کا شکار جنگلی حیات
میں سیاست کی بات کیوں کروں ؟ کیا میرے لیے سب اچھا ہے اور کیا میری آنے والی نسلوں کے لیے سب اچھا ہے کہ میں سیاست جیسے دقیق موضوع پر بات کر کے اپنا اور اپنے قارئین کا وقت ضائع کروں ؟ نہیں میرے لیے اور میری آنے والی نسلوں کے لیے سب اچھا نہیں ہے ، میرے اردگرد کا ماحول تیزی سے خراب ہو رہا ہے، گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں میرے وطن کے موسم شدید ہوتے جا رہے ہیں، میرے وطن میں جنگلات کاٹنے والا مافیا آزاد گھوم رہا ہے اور ایک نہر کا کنارہ ایسا نہیں بچا جہاں درخت صحیح سلامت ہوں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔