قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت

قرآنی قصص اور کہانیوں کے ذریعے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

ڈاکٹرمحمدیونس خالد۔  پیرنٹنگ تربیہ کوچ، کاونسلر بچوں کے دل و دماغ کو متاثر کرنے کا سب سے طاقتور ذریعہ کہانی ہے۔ دنیا کی ہر تہذیب میں کہانیوں کو نسل در نسل اقدار، اخلاق اور عقائد منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ لیکن اسلامی تربیہ کا سب سے خوبصورت اور موثر ذریعہ وہ ہے جو قرآنِ مجید نے خود اختیار …

Read More »
جین پیاجے کا نظریہ اور اسلامی تربیہ کے تناظر میں اس کی اہمیت

جین پیاجے کا ذہنی نشوونما کا نظریہ

ڈاکٹرمحمدیونس خالد   تعلیم اور تربیت انسانی زندگی کی بنیاد ہے۔ ہر انسان بچپن سے ہی سیکھنے اور سمجھنے کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ ان مراحل کو سمجھنا والدین، اساتذہ اور تربیت کاروں کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ وہ بچے کی ذہنی اور روحانی صلاحیتوں کے مطابق تربیتی حکمتِ عملی اختیار کر سکیں۔ اسی میدان میں جین پیاجے …

Read More »
آٹزم (Autism) کیا ہے؟

آٹزم  کیا ہے؟ وجوہات، علامات، اور علاج — والدین کے لیے مکمل رہنمائی

  آٹزم یا آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) ایک ایسی ذہنی و عصبی نشوونما کی حالت ہے جو کسی فرد کی سماجی، جذباتی، اور لسانی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔ آٹزم ایک بیماری نہیں بلکہ ایک مختلف اندازِ سوچ اور احساس کا نظام ہے۔ آٹزم والے افراد دنیا کو ایک منفرد زاویے سے دیکھتے ہیں — بعض اوقات یہ زاویہ …

Read More »
Tohfa waldain urdu book

تحفہ والدین برائے تربیت اولاد

والدین بننا ایک عظیم ذمہ داری اور خوشی کا سفر ہے جس میں بچوں کو بہترین انسان بنانے کی خواہش شامل ہوتی ہے۔ ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی تربیت دیں جو انہیں ایک ذمہ دار اور بااخلاق انسان بنائے۔ اسلامی تعلیمات میں تربیت کا مفہوم محض علم دینا نہیں بلکہ بچوں کی اخلاقی …

Read More »

دین اسلام میں استاد کا مقام

دین اسلام وہ مثالی دین ہے جہاں ہر رشتے کو اہمیت اور اس کا حقیقی مقام دیا جاتا ہے خواہ وہ رشتہ چھوٹا ہو یا بڑا ہر ہر رشتہ اہم ہے اور اس رشتے کا اپنا ایک الگ مقام ومرتبہ ہے ماں باپ کامقام،  بہن بھائی کامقام  ،شوہرکا مقام  اور بیوی کامقام ،اسی طرح دین اسلام نے استاد کے مقام …

Read More »
ماحول کا تربیت پر اثر

ماحول کا تربیت پر اثر

تربیت انسانی بڑے جان جوکھوں کا کام ہے تربیت اور انسانی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں سے ایک بنیادی عنصر ماحول بھی ہے ماحول اس ارد گرد کی فضاءاس جگہ جہان کوئی انسان رہتا ہے یا وہ لوگ جو اس کے ساتھ رہتے ہیں مل کر بناتے ہیں تربیت انسانی میں ماحول کا بڑا عمل ودخل ہوا کرتا …

Read More »
کامیابی کے اصول

کامیابی کے اصول جن پر عمل پیرا ہوکر کامیاب ہوا جاسکتا ہے

کامیابی کیا ہے اور کس طرح ممکن ہے ؟کامیابی کے حصول کے لئے وہ کون سے کامیابی کے اصول ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کامیابی کو حاصل کی جاسکتا ہے دنیا میں کامیاب لوگ کون ہے اور انہوں نے کامیابی کو کیسے حاصل کیا ہے ؟کیا آپ زندگی میں کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ماہانہ کروڑوں …

Read More »
ایجو تربیہ

تعلیم و تربیت کا معیاری ادارہ ایجو تربیہ

کسی بھی ملک  کی تعمیر اور ترقی میں  تعلیمی اداروں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیمی ادارے جس قدر مضبوط ہوں گے ملکی تعمیر اور ترقی اسی قدر زیادہ ہوگی۔گویا کہ ملک کی تعمیر وترقی کا انحصار اس کے تعلیمی اداروں کی کار کردگی پر ہوتا ہے۔ ادارے نجی ہوں یا سرکاری افراد سے مل کر …

Read More »
thought improvement

سوچ کو بدلیں خود کو بدلیں

انسان اور سوچ کا زندگی بھر کا ساتھ ہے۔سوچیں انسان کے ساتھ ساری زندگی رہتی ہیں اگر ہم سوچ کو بدلیں تو بڑی حد تک ہماری بھی بدل جائے گی اسی سوچ  کا انسان کی ترقی وتنزلی میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنی سوچ کو بدلیں تو ہم خود کو بھی بدل سکتے ہیں سوچ ہمارے زہن کی …

Read More »
رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک  کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ  ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے  مہینوں پر فضیلت رکھتا ہے۔اس بابر کت ماہ میں …

Read More »
سیلف ڈویلپمنٹ اور اسلام

اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ

 اسلام  ایک کامل  واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو  یہ   دین اسلام اس حوالے سے ہمیں نہ صرف یہ کہ ایک مکمل لائحہ  عمل فراہم کرتا ہے بلکہ اس لائحہ عمل پر اپنی شخصیت  کی …

Read More »
خودشناسی

خودشناسی کیا ہے؟

خودشناسی فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اپنی پہچان ،خود آگاہی یا اپنی زات کو جاننے کے ہیں خودشناسی  در حقیقت اپنے آپ کو پہچاننے کا نام ہے۔جبکہ خودشناسی کی تعریف یہ ہے کہ انسان کا اپنےمقام اپنی صلاحیتوں اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوناہے۔درحقیقت  خودشناسی  ا پنی تلاش کا  نام ہے۔اور اس چیز سے آگاہ ہونے …

Read More »