ہمارے بچے کئی نفسیاتی مسائل سے گزرتے ہیں مگر ہم ان سے لاعلم ہوتے ہیں۔ جسں بچہ کا ذہن نفسیاتی صدمات سے دوچار ہو اس بچہ میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے جو براہ راست اس کے کرئیر اور گروتھ پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔
Read More »پرسنل ڈویلپمنٹ
خود اعتمادی کی کمی کیسے دور کریں؟ پراعتماد شخصیت کے 10 اصول
خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں اور امکانات سے نوازا ہے چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ہیں بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔یعنی انسان اپنے بارے میں یہ مثبت گمان رکھےکہ خدا نے اس کے اندر صلاحیتوں اور امکانات کے جوبیج رکھے ہیں ان کوپروان چڑھا کر وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اسی سوچ اور کیفیت کا نام خوداعتمادی ہے۔
Read More »جذبات کیا ہیں؟ جذبات کی اقسام، اہمیت اور انسانی زندگی پر اثرات
ہم سب روزانہ مختلف جذبات سے گزرتے ہیں۔ کبھی خوشی محسوس ہوتی ہے، کبھی غصہ آتا ہے، کبھی خوف پیدا ہوتا ہے، کبھی کسی کی بات دل کو دکھ پہنچاتی ہے اور کبھی کسی کامیابی پر دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جذبات کیا ہیں؟ یہ پیدا کیوں ہوتے ہیں اور ہمارے …
Read More »صحت مند زندگی: بہتر صحت، خوشی اور سکون کے لیے مکمل رہنما
ڈاکٹرمحمدیونس خالد صحت انسان کی زندگی کی سب سے قیمتی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اگر انسان کے پاس دولت، تعلیم اور کامیابی ہو لیکن صحت نہ ہو تو زندگی کی بہت سی خوشیاں محدود ہوجاتی ہیں۔ اسی لیے صحت مند زندگی صرف بیماری سے بچنے کا نام نہیں بلکہ جسمانی، ذہنی اور سماجی طور پر بہتر زندگی گزارنے کا …
Read More »کامیابی کیا ہے؟ کامیاب انسان بننے کے اصول اور کامیابی حاصل کرنے کا طریقہ
ڈاکٹرمحمدیونس خالد کامیابی ہر انسان کی خواہش ہے۔ کوئی دولت کو کامیابی سمجھتا ہے، کوئی اچھی ملازمت، کاروبار، شہرت یا اعلیٰ عہدے کو، جبکہ کسی کے نزدیک پرسکون اور بامقصد زندگی ہی کامیابی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کامیابی کیا ہے؟ کامیاب انسان کسے کہتے ہیں اور حقیقی کامیابی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ …
Read More »علم کی طاقت اور اہمیت: علم کیسے انسان کو شعور، روشنی اور سمت دیتا ہے؟
قرآۃ العین کامران انسان کو دوسری مخلوقات سے ممتاز کرنے والی سب سے بڑی نعمتوں میں علم نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ علم انسان کو صرف معلومات نہیں دیتا بلکہ اسے سوچنے، سمجھنے، سوال کرنے، صحیح اور غلط میں فرق کرنے اور زندگی کے فیصلے شعور کے ساتھ کرنے کی صلاحیت عطا کرتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ علم …
Read More »زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ اسلام کا تصورِ حیات اور بامقصد و بامعنی زندگی کا راز
ڈاکٹرمحمدیونس خالد انسان زندگی بھر بہت سے سوالات کے جواب تلاش کرتا ہے: میں کیا بنوں؟ کون سا کیریئر اختیار کروں؟ کتنی تعلیم حاصل کروں؟ اچھی جاب کیسے حاصل کروں؟ کاروبار کیسے کامیاب بناؤں؟ زیادہ پیسہ کیسے کماؤں؟ لیکن ان تمام سوالات سے بھی زیادہ بنیادی سوال یہ ہے: آخر زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ اگر انسان کو اپنی …
Read More »
ایجوتربیہ پیرنٹنگ، اسلامی تربیت اور ذاتی نشوونما پر مستند مضامین اور عملی رہنمائی