تعلیم

سبقی منصوبہ بندی کیا ہے؟ مؤثر Lesson Plan بنانے کا آسان طریقہ

سبقی منصوبہ بندی

  ایک اچھا استاد صرف کتاب کا مواد پڑھانے پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ پہلے یہ طے کرتا ہے کہ کیا پڑھانا ہے، کیوں پڑھانا ہے، کیسے پڑھانا ہے اور طلبہ نے آخر میں کیا سیکھنا ہے؟ اسی منظم طریقۂ کار کو سبقی منصوبہ بندی کہا جاتا ہے۔ اچھی منصوبہ بندی استاد کو کلاس روم میں اعتماد کے ساتھ تدریس …

Read More »

مونٹیسوری طریقہ تعلیم کیا ہے؟ اصول، فوائد، طریقہ کار اور مکمل رہنمائی

مانٹیسوری طریقہ تعلیم

بچے کی تعلیم صرف کتابیں پڑھنے، سبق یاد کرنے اور امتحان میں اچھے نمبر لینے کا نام نہیں۔ حقیقی تعلیم وہ ہے جو بچے میں سوچنے، سمجھنے، سوال کرنے، خود کام کرنے اور مسائل حل کرنے کی صلاحیت پیدا کرے۔ اسی مقصد کے لیے دنیا میں مختلف تعلیمی approaches متعارف ہوئے، جن میں مونٹیسوری طریقہ تعلیم ایک معروف اور بچے …

Read More »

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت

اچھی-نیند-اچھی-تعلیم-کی-ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت آخر کیوں؟ خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے اور پرسکون زندگی گزارے نیند بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک  بڑی نعمت ہے اور اچھی …

Read More »

اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے ٹیچر کی خصوصیات

اچھے استاد  کی خوبیاں کسی بھی ملک،  معاشرے اور قوم  کی ترقی کا  دارومدار اساتذہ پر ہوتا ہے۔  استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ گر ہوتا ہے  جو امعاشرے کوتعلیم دیتا ہے ۔  استاد کی تعلیم  اور اس کی خوبیاں ہی ہوتی ہے جو معماران مستقبل کو مستقبل کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کا عزم و حوصلہ اور طریقہ عطا …

Read More »

کنڈرگارٹن کیا ہے؟ کنڈرگارٹن، پلے گروپ اور نرسری کا اصل فرق سمجھیں

کنڈرگارٹن کیا ہے؟

ڈاکٹرمحمدیونس خالد بچے کی زندگی میں اسکول کا آغاز ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ لیکن اکثر والدین اس بات پر الجھن کا شکار ہوتے ہیں کہ بچے کو Playgroup، Nursery یا Kindergarten میں سے کس مرحلے میں داخل کروایا جائے؟ کیا ہر اسکول میں ان کلاسز کا مطلب ایک جیسا ہوتا ہے؟ اور کیا بچے کو کم عمر میں اسکول …

Read More »

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعہ کا درست طریقہ

مطالعہ صرف کتاب کھول کر صفحات پڑھنے کا نام نہیں۔ مؤثر مطالعہ وہ ہے جس میں انسان توجہ کے ساتھ پڑھے، بات کو سمجھے، اہم نکات کو ذہن میں محفوظ کرے اور ضرورت کے وقت انہیں دوبارہ استعمال کر سکے۔ بہت سے طلبہ گھنٹوں پڑھتے ہیں لیکن مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے، کیونکہ مسئلہ ہمیشہ وقت کی کمی نہیں …

Read More »

!سفر، تعلیم وتربیت کاموثر ذریعہ

سفر تعلیم وتربیت کا ذریعہ

کیا بچوں کو تعلیم دینے کے لیے صرف کتاب، کلاس روم اور اسکول کافی ہیں؟ یقیناً نہیں۔ بچے صرف کتابیں پڑھ کر نہیں سیکھتے بلکہ دیکھ کر، تجربہ کرکے، سوال پوچھ کر اور عملی زندگی میں حصہ لے کر بھی بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ اسی لیے سفر بچوں کی تعلیم و تربیت کا ایک نہایت مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے۔ …

Read More »

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمان نوازی انسانی اقدار میں  سے ایک بہترین قدر اور اعلیٰ صفت ہے۔مہمان نواز ہونا دراصل آپ کے مہذب اور دین دار ہونے کا آئینہ دار ہے ۔ اس مادی اور جدید  دور میں مہمان اور میزبان دونوں کی مشترکہ کاوش ہی اس روایت اور ثقافت کو زندہ رکھ سکتی ہے ۔

Read More »

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

Read More »

تشدد کے بغیر تعلیم، تربیت اور اصلاح کا جدید اور مؤثر طریقہ کیا ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

Read More »