اسلام

تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ

تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ  ہم پر جلوہ گر ہو چکا ہے۔ جہنم کی آگ سے آزادی کا یہ مبارک عشرہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے رمضان المبارک کے بارے میں حدیث ہے کہ اس کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا عشرہ ہے.رامضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے  …

Read More »

حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت

حضرت علی کی شہادت

خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ پر خارجی ابن ملجم نے بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود تلوار کے ذریعہ نماز کے دوران میں قاتلانہ حملہ کیا۔ امیرالمومنیں حضرت علی کرم اللہ وجہ پر ابن ملجم نے 19 رمضام المبارک40 ہجری کو عیں حالت نماز میں  حملہ کیا …

Read More »

اسلام وکفر کی پہلی جنگ غزوہ بدر

غزوہ بدر

غزوہ بدر کفر واسلام کی وہ پہلی جنگ ہے جو 17رمضان المبارک سن 2ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو وقوع پزیر ہوئی یہ کفر واسلام کے درمیاں وہ پہلی جنگ تھی جو بدر کے مقام پر ہوئی۔ بدر مدینے کے جنوب مغرب میں 80 میل کی دوری پر تقریبا ساڑھے چار میل چوڑا ایک بیضوی شکل کا میدان ہے جسے …

Read More »

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت

حضرت امام حسن

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہکی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سن 2 ہجری کوہوئی ۔ آپ کی ولادت مکے میں ہوئی حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بعد از ولادت نبی ﷺ نے حسن تجویز کیا  حضرت حسن کی ولادت پر رسول ﷺ کو بڑی  خوشی تھی  اسلئے کہ کافر آپ ﷺ کے صاحبزادوں کے رحلت …

Read More »

عشرہ مغفر ت رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ

عشرہ مغفرت (رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ)

رمضان المبارک کے  عشرہ  مغفرت  کا آغاز ہو چکا ہےیہ رمضان المبارک کاوہ دوسرا مقدس عشرہ ہے جس میں اللہ تبارک وتعالی اپنی مخلوق میں مغفرت کے پروانے جاری کرتے ہیں اور اسے نارجہنم سے نجات عطاء فرمادیتے ہیں ۔ یہ نجات ومغفرت  کا دوسرا عشرہ ہے جسے عشرہ مغفرت  بھی کہا جاتا ہے ۔ مغفرت کے لفظی معنی ہیں …

Read More »

ام المومنین حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون

حضرت خدیجہ اسلام کی پہلی خاتون ام المومنین

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا  دین اسلام کی  پہلی خاتون اول  نبی ﷺ کی پہلی شریک حیات اور خاتون جنت  حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ گرامی ہیں۔حضرت خدیجہ کا تعلق عرب کے ایک رئیس خاندان سے تھا۔یہ ام المومنیں حضرت خدیجہ وہ پاک باز خاتون  تھیں جنہیں عرب کے اس برے ماحول میں …

Read More »

عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ)

عشرہ رحمت (مضان المبارک کا پہلا عشرہ)

رمضان المبارک کا  وہ مہینہ ہم پر جلوہ افروز ہوچکا ہے  کہ جس کا پہلا عشرہ رحمت ہے رمضان المبارک  کے اس مقدس ماہ میں باری تعالی اپنے بندوں کے لیے جنت کو آراستہ فرماتے ہیں پہلا عشرہ وہ عشرہ ہے جس میں رحمت خداوندی کی چھما چھم برسات ہوتی  ہے ۔ایمان والوں کی خاطر اللہ تعالی کا قرآن میں …

Read More »

رمضان المبارک کی آمد

رمضان المبارک کی آمد

آمد رمضان المبارک ہو چکی ہے رمضان کریم کی آمد کے ساتھ ہی چار سو سے رحمتوں کی مبارک گھٹائیں عالم کو گھیرے ہوئے ہیں ۔ آمد رمضان پرہر سو خوشیوں کے ترانے ہیں ۔ انس و ملک بھی نغمہ خواں ہیں آمد رمضان کیا ہوئی ہر زبان پر خوشیوں کے ترانے ہیں  یہ اس مبارک ماہ کی آمد ہے …

Read More »

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ

رمضان اور سیلف ڈویلپمنٹ رمضان المبارک  کا مقدس مہینہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ  ہم پر جلوہ فگن ہونے کو ہے اس مہینے میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سیلف ڈویلپمنٹ کے مواقع بھی میسر آتے ہیں ۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جو کہ افضلیت کے لحاظ سے دیگر دوسرے  مہینوں پر فضیلت رکھتا ہے۔اس بابر کت ماہ میں …

Read More »

اسلام اور سیلف ڈویلپمنٹ

سیلف ڈویلپمنٹ اور اسلام

 اسلام  ایک کامل  واکمل دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات مہیا کرتا ہے اسی طرح سیلف ڈویلپمنٹ کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ انساں ہر لحاظ سے مکمل ہو  یہ   دین اسلام اس حوالے سے ہمیں نہ صرف یہ کہ ایک مکمل لائحہ  عمل فراہم کرتا ہے بلکہ اس لائحہ عمل پر اپنی شخصیت  کی …

Read More »

سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ کی ضرورت واہمیت

سیلف ڈویلپمنٹ دراصل خود  اپنی ترقی اپنی زات  کے ارتقاء اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ سیلف ڈویلپمنٹ اہمیت سےانکار ممکن  نہیں ہمارے آج کے اس معاشرے میں سیلف ڈویلپمنٹ کی بڑی ضرورت ہے ۔ سیلف ڈویلپمنٹ کو ہم  اپنے لفظوں میں تعمیرشخصیت کہتے ہیں ہمارادین اسلام ہمیں تعمیرشخصیت یاسیلف ڈویلپمنٹ کا حکم …

Read More »