جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے ایم اے سال اول اور سال آخر (ریگولر وپرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری ، امتحانات 29 نومبر سے شروع ہوں گے ۔

سال اول اور سال آخر ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانات 29 نومبر کو شروع

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے سال اول اور سال آخر ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021ء کا امتحانی شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ امتحانات 29 نومبر کو شروع ہوں گے ۔

پرچے دوپہر دو تا شام پانچ بجے جبکہ جمعے کو ڈھائی بجے تا ساڑھے پانچ ہوں گے

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایم اے سال اول وآخر ریگولر و پرائیوٹ کے امتحانات 29 نومبر2022ء سے شروع ہوں گے۔تمام امتحانات دوپہر 2:00 شام5:00بجے جبکہ جمعہ کے روزدوپہر2:30تاشام 5:30بجے منعقد ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیئے:

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹر پری انجینئرنگ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top