والدین اور اساتذہ کا فرض منصبی ہے کہ وہ بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کریں۔ لیکن تربیت شروع کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خود تربیت کیا ہے اور اس کی حقیقت کیا ہے؟جب تک تربیت کا درست مفہوم اور اس کی حقیقت سمجھ میں نہ آئے اسے حاصل کرنے کی تگ ودو میں لگنا درست نہیں ۔ اس آرٹیکل میں تربیت کی حقیقت اور اس کے مقاصد بتائے گئے ہیں۔
Read More »تعلیم
خواتین اور جدید سائنس کی دنیا
عام طور پر خواتین سائنس دانوں کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں لیکن جدید سائنس میں خواتین پیش پیش ہیں
Read More »دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت
تعلیم چاہے دینی ہو یا عصری ،وہ انسان کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور اسے جہالت کی قیدو بند سے آزاد کرکے سیکھنے اور سیکھانے کی فضاء میں پرواز کرنے کے لئے بال و پر عطا کرتی ہے، مہد سے لحد تک کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے، اسے جہالت کی پر خار وادیوں سے نکال کر رب کی معرفت عطا کرتی ہے۔
Read More »قوم وملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت
زیور تعلیم وہ زیور ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا بلکہ اسے حاصل کیا جاتا ہے اوراس کے حصول کے لیے عمر نہیں بلکہ عمریں بھی نا کافی ہوا کرتی ہیں ۔کیونکہ مہد سے لحد تک انسان کے سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ قوموں کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت سے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا ۔
Read More »دین اسلام اور تعلیم نسواں
تعلیم نسواں کو اسلام میں بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے البتہ اس کے لئے کچھ حدود و قیود ہیں۔ معاشرے اور قوموں کی سر بلندی تعلیم ہی کی وجہ سے ہوتی ہے ،
Read More »ابتدائی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
ابتدائی تعلیم سے مراد وہ ابتدائی سطح کی تعلیم ہے جو بچوں کو ان کی تعلیمی سفر کے شروعات میں ملتی ہے۔ یہ عموماً بچپن کی ابتدائی عمر میں دی جاتی ہے اور بچوں کو پڑھنے، لکھنےمیں مہارت حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔
Read More »اساتذہ والدین کا غصہ بچوں کیلئے نقصان دہ ہیں
ماہرین نفسیات کے مطابق والدین کے آپس کے جھگڑوں کے مضر اثرات بچوں کی شخصیت پر پڑتے ہیں، جو ان کی شخصیت کو مسخ کر کے رکھ دیتے ہیں۔ لہذا ایسے والدیں جو بچوں کے سامنے لڑائی جھگڑے کرتے ہوں، انہیں اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
Read More »پاکستان کے دس بہترین اسکول
آج کے اس مضمون میں ہم ان دس بہترین سکولوں کی نشاہدہی کریں گے جنہیں پاکستان کے بہترین سکول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سے کچھ ادارے انتہائی مہنگے ہیں اور کچھ مڈل کلاس کی قوت استعداد میں پیں۔ اگر آپ بھی اس کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھے تو یہ آرٹیکل یقیناً آپ کےلئے معاون ثابت ہو گا۔
Read More »علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت
علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت تحریر ؛۔ جاویدایاز خان ایک مشہور فلاسفر نے کہا تھا کہ ” جب میں عبادت کرتا ہوں تو خدا سے باتیں کرتا ہوں اور جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے ” مجھے کتاب بینی کی عادت تو بڑی چھوٹی عمر میں اپنے …
Read More »ہمارے نظام تعلیم میں کردار کی کمی
ہرملک کا نظام تعلیم الگ ہوتا ہے جسے قومی سطح کی ضروریات اورتقاضوں کو مدنظررکھتے ہوئے ترتیب دیا جاتا ہے ۔ اور وہ قوم کی آئیڈیالوجی یا نظریہ حیات سے ہم آہنگ ہوتا ہے
Read More »سندھ کے کالجز میں آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف
کراچی، ویب ڈیسک؛ سندھ میں این او سی حاصل کرنے اور کسی بھی قسم کی چھٹی لینے کے لئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔
Read More »گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟
گرمیوں کی چھٹیوں میں بیش قیمتی اوقات کا بہترین استعمال کے لیے والدین کو سنجیدہ ہونا پڑے گا اور بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنانے کے لیے مکمل پلاننگ کرنی پڑے گی
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت