جیسن آرڈے نے 11 برس کی عمرمیں بولنا سیکھا، 18 برس کی عمر تک نہ تو لکھنا آتا تھا اور نہ ہی پڑھنا لیکن پھر بھی 37 برس کی عمر میں کیمبرج کی کم عمر پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔
Read More »تازہ ترین
طالب علم کے زخمی ہونے کا واقعہ ، متعلقہ اسکول کی رجسٹریشن معطل،75 ہزار جرمانہ
کراچی ،ویب ڈیسک، کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے اسمارٹ اسکول کے طالب علم کے بوتل لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے کی جانچ مکمل ، ذمہ دار اسکول انتظامیہ قرار، اسکول کی رجسٹریشن معطل ، 75 ہزار روپے جرمانہ عائد ۔
Read More »کابل ، افغانستان کا دارالحکومت جس کے رنگ ہی نرالے ہیں
افغانستان ہمارا پڑوسی برادر اسلامی ملک ہے، پاکستان میں چاہے کوئی بھی پارٹی برسرِ اقتدار ہو افغان پالیسی یہ رہی ہے کہ افغان بھائیوں کا دوست ہمارا دوست اور ان کا دشمن ہمارا دشمن ہوگا۔ پر یہ بھی حقیقت ہے کہ افغانستان کا نام سنتے ہی عموماً ایک جنگ زدہ اور پسماندہ خطے کا نقشہ ذہن میں ابھرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
Read More »بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لئے اسکالر شپس کا اعلان
ویب ڈیسک ؛بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے ملک کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 23 نشستیں مختص کر دی ہیں۔ منتخب پاکستانی طلباء کو ڈگری پروگرام کی تکمیل کے لیے وظائف بھی پیش کیے
Read More »پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟
میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری کا میں بھی حصہ ہوں اور شمار کنندہ کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دوں گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ڈیجیٹل مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ٹھیک سے اپنے اعداد و شمار درج کروا کر اپنی قومی ذمہ داری ادا کریں۔
Read More »اردو کو حقیقی معنوں میں قومی زبان بنانے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟
پاکستان بننے کے بعد ہم نے عملی طور پر نہ اسلام کے لیے کچھ کیا، نہ پاکستان کے لیے کوئی خاص کام کیا اور نہ اردو زبان کو اس کا آئینی مقام دلا سکے۔ شاید ہماری ملکی قیادت غلط ہاتھوں میں چلی گئی جو غیر ملکی آقاؤں کی باقیات تھے۔ ہم پاکستانی قوم بننے کی بجائے سندھی، بلوچ، پنجابی، سرئیکی، ہزارہ، پختون ، کشمیری وغیرہ وغیرہ قومیتوں کے گھروندوں میں گھس کر رہ گئے۔
Read More »امارات میں ساڑھے سات دن
عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ مارات میں ساڑھے سات دن کا یہ چودھویں اور آخری قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔
Read More »برطانیہ میں طلباء کے لئے فیسوں اور کرایوں کی ادائیگی مشکل ، کلاس آنا چھوڑ دیا
ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں طلباء کی بڑی تعداد کے پاس فیس کی رقم جمع کرانا تو دور کی بات ہے طلباء کی ایک بڑی تعداد کا کلاسز لینے کے لیےآنا جانا مشکل ہوگیا ۔
Read More »کتاب کیسے خریدیں؟
عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ مارات میں ساڑھے سات دن کا یہ تیرہوین قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔
Read More »ہمدرد یونیورسٹی کی جانب سے کراچی ایکسپو سینٹرمیں کرئیر فیئر 2023 کا انعقاد
کراچی ، ویب ڈیسک ؛ہمدرد یونیورسٹی کی جانب سے کراچی ایکسپو سینٹرمیں کرئیر فیئر 2023 کا انعقاد۔ صنعت و تجارت، صحت، ٹیکسٹائل، فیشن، فارما سوٹیکل، بینکنگ، ایجوکیشن سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی 150 سے زائد قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے اسٹالز لگائے۔
Read More »امارات میں ساڑھے سات دن
عبد الخالق ہمدرد کا سفر نامہ امارات میں ساڑھے سات دن کی یہ بارہویں قسط ہے یہ دلچسپ سفرنامہ متحدہ عرب امارت کے بارے مفید معلومات اور دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔
Read More »اپنے کمزور ذہن بچوں کو ذہین کیسے بنائیں؟
آج کا دور معیار اور قابلیت کا دور ہے، بڑوں سے لے کر بچوں تک ہر ایک کامیابی کی دوڑ میں ہے۔ مقابلہ بازی ہے ، آگے بڑھنے کی جستجو ہے ، بڑی منزلیں حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ ہر انسان اپنی قابلیت اور استعداد میں اضافہ کرنے کا خواہش مند ہے تاکہ وہ کامیابی کے بہتر مواقع حاصل کر سکے۔
Read More »