ٓٓشفاء یونیورسٹی میں ’’سیرت چیئر ‘ کی افتتاحی تقریب تھی ، برادر محترم ڈاکٹر محمد مشتاق کی دعوت پر وہاں حاضر ہوا تو پہلا تاثر ہی دل کی دنیا آسودہ کر گیا۔ سرکار دو جہاں ﷺ سے جس تقریب کو نسبت ہو، بلا شبہ ، اس کا اہتمام ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔
Read More »تازہ ترین
بچوں کےلئے کتب بینی کیوں ضروری ہے؟ نوجوانوں کے لئے کچھ اہم کتابیں
سب سے پہلے ہمیں سماجی اور سائنسی نقظہ نظر سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے ہے کہ کیا بچوں کےلئے واقعی کتب بینی ضروری ہے یا پھر یہ صرف ہمارا اپنا ناسٹلجیا ہے جو ہم اپنے بچوں پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
Read More »مہکتی کتابیں اور خوشبو جیسے لوگ
مہکتی کتابیں چھاپنے والے لوگ چلے گئے۔ ان کی خوشبو فضاﺅں میں بکھر گئی۔ خوشبو کا یہ سفر ان شاءاللّٰہ جاری رہے گا۔ اچھی، معیاری، خوبصورت کتابیں چھپتی رہیں گی۔
Read More »بھارت میں ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کے لیے ایک بھیانک خواب
ہولی بہار کا ایک ہندو تہوار ہے جس کی شروعات برصغیر سے ہوئی، جو زیادہ تر بھارت اور نیپال میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیا کے دیگر حصوں اور مغربی دنیا کے مختلف حصوں میں بھی منایا جاتا ہے۔
Read More »آغا خان یونیورسٹی کے اسٹاف اور طلباء کی بڑی تعداد کرونا کا شکار ہونے لگی
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ آغاخان اسپتال اور یونیورسٹی کا عملہ، اساتذہ اور طالبعلم بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
Read More »دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا جائزہ
اللہ تعالیٰ نے زبانوں کے اختلاف کو اپنی ایک نشانی قرار دیا ہے۔ اس مضمون میں دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا جائزہ سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ نشانی کیوں ہے؟
Read More »شجرکاری عظیم صدقہ اور وسیع کاروبار
آج کی محفل میں ہم شجرکاری کا دینی حکم، سنت و ثواب اور اس کے طبی و سائنسی پہلوؤں پر مختصر بات کریں گے تاکہ اس کار خیر میں مصروف تمام احباب اور ادارے مزید عزم کیساتھ اس عمل خیر کو جاری رکھ سکیں.
Read More »ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایل ایل بی پروگرام میں داخلوں کا اعلان
ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تسلیم شدہ سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں/ اداروں اور ان کے تسلیم شدہ الحاق شدہ کالجوں میں پانچ سالہ انڈرگریجویٹ LLB ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (Law- LAT) کا انعقاد کر رہا ہے۔
Read More »فٹ بال ساز کمپنی "فورورڈ” جسے فخر پاکستان کہنا چاہیے
آج میں آپ کو ایک ایسے شخص سے، اور اس کی ایسی شاندار خدمت کے بارے میں آپ کو کچھ معلومات دوں گی جو واقعتا فخر پاکستان ہے ۔یہ شخص ہے فٹ بال ساز کمپنی کے بانی خواجہ مسعود اختر
Read More »بھکاری سیٹھ
میرے اپنے دوستوں میں ایک کروڑ پتی فقیر موجود ہے ہم دوستوں نے اس کا نام سیٹھ دیوالیہ رکھا ہوا ہے اس کے اپنے کارخانے ہیں، غلہ اگانے والی زمینیں ہیں
Read More »کچھ ذکر لیڈروں کی کتب بینی کا
ہمارے ہاں سیاسی لیڈروں سے کتابیں پڑھنے کی توقع نہیں کی جاتی اور نہ ہی کبھی کسی انٹرویو میں ان کے مطالعے یا کتابوں سے متعلق کچھ پوچھا جاتا ہے
Read More »پشاور بورڈ کا میٹرک اور انٹر کے طلباء کو نمبر بڑھانے کے لئے دوبارہ موقع دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک؛ تعلیمی بورڈ پشاور کا میٹرک اور انٹر میں کم نمبرز لینے والے طلبا کو امپرومنٹ کےلئے ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
Read More »