کراچی (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج پیر 5 دسمبر کواسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔
Read More »تازہ ترین
پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلوں کا شیڈول جاری
ویب ڈیسک ؛یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز UHS نے پنجاب کے گورنمنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے MBBS/BDS کے داخلوں کے شیڈول 2022-23 کا اعلان کر دیا۔
Read More »پاکستان میں سی سیکشن ضرورت یا آپشن ؟
پاکستان میں سی سیکشن ایک ضرورت ہے یا آپشن ؟ اس سوال پر دو مختلف رائے پائی جاتی ہیں لیکن زیادہ تر ڈاکٹروں کی رائے اور تجربے میں سی سیکشن ایک آپشن سے زیادہ کچھ نہیں اور سی سیکشن شدید ضرورت کے تحت ہی کیا جاتا ہے۔
Read More »ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بلوچستان کے طلباء کے لئے ملکی و غیر ملکی اسکالر شپس کا اعلان
ویب ڈیسک ؛ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی اسلام آباد نے ایل ایل بی، ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کے لیے مقامی اور غیر ملکی وظائف کا اعلان کیا ہے
Read More »رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر زمانے کے لئے مشعل راہ ہیں ،افتخار عارف
کراچی ،ویب ڈیسک؛ ہمارے لئے ہر زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشعل راہ ہیں اور رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار معروف شاعر، ادیب اور دانشور افتخار عارف نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرہویں عالمی اردو کانفرنس میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا
Read More »کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟
جب ہم اپنی زندگی میں میں بہتری یا تبدیلی لانے یا کوئی نیا کام شروع کرنے میں مصروف ہوتے ہیں تب بھی دماغ یہ کام جاری رکھتا ہے ، خاص کر،گرے میٹر(Grey Matter ) ہمارے نئے برتاؤ سےمتاثر ہوتا ہے اور اس کی شکل بدلتی ہے ۔لہذا دماغ کے بارے میں اب کہا جاتا ہے کہ یہ پلاسٹک کی طرح لچک دار ہے ۔ یہ بھی واضح رہے کہ دماغ بدلتا ہے تو ذہن بھی بدلتا ہے۔
Read More »ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج جاری کر دئیے
کراچی ،ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس پرائیویٹ و ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
Read More »اردو زبان کا آغاز روحانی شاعری سے ہوا ،افتخار عارف
کراچی،ویب ڈیسک؛ اردو زبان کا آغاز ہی روحانی شاعری سے ہوا، حمد، نعت، مرثیہ شاعری کی صفت ہیں، رہیں گی لیکن یہ شاعری ادب کی جمالیات کے ساتھ لکھنا بہت ضروری ہے ۔
Read More »دنیا کے خطرناک ترین سمندر اور بحری قزاقی
سمندر بھی اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں میں سے ایک ہے، جو اپنی اتھاہ گہرائیوں میں خزانوں کا انبوہ سموئے ہوئے ہیں۔ بے شمار نباتات، معدنیات، تیل، گیس اور قیمتی پتھروں کے علاوہ 75فی صد آکسیجن بھی یہی سمندر مہیّا کرتے ہیں۔ پھر ان میں آبی حیات کی بھی اس قدر اقسام ہیں کہ جن کا صحیح شمار بھی ممکن نہیں۔ ساتھ ساتھ پینے کا 40 فی صد صاف پانی بھی ان ہی سمندروں کا مرہونِ منّت ہے۔
Read More »سندھ کے تمام کالج پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت
کراچی ،ویب ڈیسک ؛صوبائی سیکریٹری کالجز کی جانب سے محکمہ کالجز سندھ کے تمام پرنسپلز کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔
Read More »یہ زندگی کیا ہے؟
اسلام میں زندگی کا مطلب کیا ہے؟ اور زندگی کی تعریف کیا ہے اور ہمین زندگی کے معاملات سے کیسے گزرنا ہے اور اس کا افسوس دہ پہلو کیا ہے؟
Read More »پاکستان کی جانب سے افغان طلباء کے لئے مزید 4500 اسکالر شپس کا اعلان
ویب ڈیسک ؛افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کےلیے پاکستان کا بڑا اقدام ، حکومت کی جانب سے افغان طلبہ کیلیے مزید 4 ہزار 500 اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا ۔
Read More »