قرون وسطیٰ کی عظیم اسلامی لائبریریاں جبران عباسی آج پوری دنیا میں عربی نظامِ عدد (1 تا 10) رائج ہے جس میں کھربوں ڈالر کا حساب بھی بآسانی کیا جا سکتا ہے اگر یہ نظام عدد رائج نہ ہوتا تو رومن نظامِ عدد (i-x) میں اتنی وسعت نہ تھی کہ وہ بڑے بڑے اعداد و شمار کو گننے میں انسانوں …
Read More »کینیڈا کا اسلام دشمن نمبر ون اب اسلام کا شیدائی
کینیڈا کا اسلام دشمن نمبر ون اب اسلام کا شیدائی ضیاء چترالی ”مجھے اسلام سے سخت نفرت تھی، بلکہ یوں سمجھئے کہ میں کینیڈا کا نمبر ون اسلام دشمن تھا۔ یہ مذہب مجھے بالکل زہر لگتا تھا۔ میرا تعلق ایک کٹر عیسائی مذہبی گھرانے سے ہے۔ میرے والد اور دادا اوپر تلے سب مذہبی پیشوا ہیں۔ بھائی کلیسا کے ٹرسٹی …
Read More »قدرتی آفات، اسلام اور سائنس
قدرتی آفات، اسلام اور سائنس تحریر ؛ مولانا عبدالکریم شاکر وقتاً فوقتاً قدرتی آفات زلزلہ، سیلاب، طوفان اور وبائی امراض وغیرہ کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔اس وقت ملک کے اکثر علاقے سیلاب سے متاثر ہیں بلوچستان سے لے کر جنوبی پنجاب ، سندھ کے اکثر علاقے ،خیبر پختونخوا کے بہت سے اضلاع ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی اضلاع …
Read More »کروڑ پتی بھکاری
کروڑ پتی بھکاری ضیاء چترالی دنیا بھر میں عموماً پیشہ ور گداگروں کو انتہائی غریب سمجھا جاتا ہے۔ ان کی ظاہری وضع قطع اور مانگنے کا متاثر کن انداز بہت سے افراد کو انہیں کچھ نہ کچھ دینے پر بھی مجبور کر دیتا ہے۔ لیکن بعض افراد اس پیشے سے اتنی دولت کماتے ہیں کہ بھیک دینے والا شخص اس …
Read More »سیلاب متاثرین ، مذہبی تنظیمیں اور دینی شخصیات
سیلاب متاثرین ، مذہبی تنظیمیں اور دینی شخصیات محمد نعمان حیدر اس وقت ملک کے بیشتر علاقے سیلاب اور بارشوں کی زد میں ہیں اصحاب اقتدار اپنی سیاست میں لگے ہوئے ہیں اکثر جگہوں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہے ہیں۔ کے پی کے چترال سے لے کر ڈیرہ اسماعیل خان تک اورگلگت بلتستان سے لے …
Read More »بارش اور سیلاب کی تباہی کاریاں اور ہماری بے حسی
بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری بے حسی لطیف الرحمن لطف بے حسی ایسی بیماری جس کا اب تک کوئی علاج دریافت ہوا ہے نہ آئندہ اس کا امکان ہے ، بے حسی انسان اور حیوان کا فرق مٹا دیتی ہے بلکہ ذی روح اور غیر ذی روح میں بھی امتیاز کی لکیر احساس ہی کھینچتا ہے ، …
Read More »پاکستان کے دس سیاحتی مقامات
پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات بڑھتی مہنگائی میں دس سستے سیاحتی زون ( مقامات ) جہاں اب بھی کم بجٹ میں اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر اور ٹھٹھہ سے خنجراب تک کا ہر علاقہ اپنی منفرد ثقافت، تاریخ اور خوبصورت نظاروں کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپیوں کا مرکز ہے۔ یہی وجہ ہے …
Read More »طلبہ حکومت کا ایک سال
طلبہ حکومت کا ایک سال! ضیاء چترالی علامہ اقبالؒ نے کیا خوب فرمایا تھا غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا! نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں مفکر پاکستان کا یہ شعر حقیقی مومن کی سوچ …
Read More »سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان
سرقہ علمی کا بڑھتا رجحان تحریر ، لطیف الرحمن لطف چند سال قبل ایک جاننے والے صاحب نے اپنی ایک تازہ کتاب تھما دی جو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے رہنماكتاب تھی کتاب کے عنوانات اور چیدہ چیدہ مقامات دیکھنے سے اندازہ ہواکہ یہ اسٹیفن۔ آر۔کویStephen R. Covey)) کی کتاب The 7 Habits of Highly Effective People کا چربہ …
Read More »کوریا میں اسلام کیسے پھیلا ؟
کوریا میں اسلام کیسے پھیلا ؟ ضیاء چترالی 1982ء کی بات ہے۔ جنوبی کوریا کا ایک وزیر کویت کے دورے پر آیا۔ اسلام، اس کی تعلیمات اور کویتی مسلمانوں سے کافی متاثر ہوا۔ اس نے کویتی وزراء سے کہا کہ ہے کوئی ایسا شخص جو اپنے آپ کو کوریا کے لئے وقف کر دے۔ کورین لوگ کفر پر مر رہے …
Read More »ڈاکٹر عبدالرحمن السمیط
کویت کے نامور داعی ڈاکٹر عبد الرحمن السمیط عالم اسلام کے وہ عظیم داعی ہیں۔ جن کے ہاتھوں 11 ملین (ایک کروڑ 10 لاکھ) سے زائد افراد نے اسلام قبول کیا۔ شاید پوری اسلامی تاریخ میں یہ اعزاز کسی کو حاصل نہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ امریکہ میں قائم عیسائی مشنری کیلئے کام کرنے والی مختلف تنظیموں اور این جی اوز کے تحت 51 ملین سے زائد مبلغین دنیا بھر میں گھوم گھوم کر عیسائیت کو فروغ دینے اور مسلمانوں کو عیسائی بنانے کیلئے سرگرم ہیں
Read More »ضیاء الحق طیارہ حادثے کو34 برس بیت گئے
کراچی (ویب ڈیسک) أج سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی برسی ہے،آج سے 34 سال قبل ایک طیارہ حادثے میں جنرل ضیاء الحق جاں بحق ہوگئےتھے ۔طیارہ حادثے میں 30 اعلی شخصیات لقمہ اجل بنیں ۔آج تک حادثے کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ۔ 17 اگست 1988 کو 30 اعلی شخصیات حادثے میں لقمہ اجل بنیں سابق صدر اور …
Read More »میراث اور ترکہ کے مسائل و احکام
اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشا د ہے :اے ایمان والو ! آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقہ سے مت کھاؤ! (سورۃ النساء:۲۹) اس آیت کی روشنی میں ہر مسلمان کو اس بات کا اہتمام کرنا چاہیئے کہ کسی بھی طرح دوسرے کا مال ناحق اس کے پاس نہ پہنچے اور نہ ہی غلط راستہ میں یا غلط …
Read More »حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزاتی کنویں
حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزاتی کنویں ضیاء چترالی سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں، مگر 20 کنوﺅں سے اب بھی لوگ میٹھا …
Read More »قیام پاکستان کا مقصد اور ہماری غفلت
قیام پاکستان کا مقصد اور ہماری غفلت تحریر :کلثوم رضا اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہمارا پیارا وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان 14اگست 1947عیسوی بمطابق 27رمضان 1366ہجری کو معرضِ وجود میں آیا ۔ اب کی بار ہم اس کی 75ویں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔ 14 اگست کا دن ہمارے لیے عید سے کم نہیں ۔کیوں کہ …
Read More »