Recent Posts

بچوں کی سماجی تربیت

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔

Read More »

امتحان کی تیاری کیسے کریں اور کرائیں؟

امتحانات کی تیاری کیسے کریں؟

(2)جس مضمون میں بھی آپ کمزور ہیں اس کو دوسرے مضامیں کے مقابلے میں زیادہ وقت دیں۔ (3)اگر پڑھتے پڑھتے طبیعت اکتانے لگے، تو تھوڑی دیر کے لیے پڑھائی چھوڑ کر آرام کریں یا چائے پیئں۔ (4) امتحان کے دنوں میں غذایئت سے بھرپور غذائیں کھانے کی کوشش کریں۔ (5)نماز کی پابندی کریں اور "ربی زدنی علما" اور "رب اشرح لی صدری " جیسی دعائیں پڑھنے کا اہتمام کریں۔ (6)سونے اور جاگنے کے لیے وقت مقرر کریں اور اس کی ہر صورت پابندی کریں۔

Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔

Read More »