دنیا کے امیر ترین شخص اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کا ٹویٹر خریدنے کا دوبارہ عزم ، ٹوئٹر کے نام خط میں معاہدہ پورا کرنے کا عندیہ ۔
Read More »عالمی یوم اساتذہ
اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانی شعور کی افزائش میں اساتذہ کے کردار کا اعتراف کیا جائے۔ ان کی خدمات کو نہ صرف ایکنالج کیا جائے بلکہ ان خدمات پر اظہار تشکر بھی کیا جائے۔ معاشرے اور طلبا کمیونٹی کے اس طرز عمل سے اساتذۃ کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا نہ صرف حوصلہ ملے گا بلکہ تعلیم وتدریس کے میدان میں اپنے کردار کو مزید بہتر اور موثر بنانے کی کوشش بھی کرسکیں گے۔
Read More »استاد کو عزت دو
وہ قوم آخرکس طرح ترقی کر سکتی ہے، جو اپنے ہی محسنوں اور معماروں سے مجرموں کی طرح سلوک کرے۔ اساتذہ قوم کے محسن اور ملک وقوم کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔کسی بھی اعلیٰ عہدے اور بلند مرتبہ و مقام تک پہنچنے والے ہر شخص اور ہر قوم کی ترقی ان کے اساتذہ کے مرہون منت ہوتی ہے
Read More »سندھ کا مری گورکھ ہل
گرمی کے لئے مشہور صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں سخت گرمی میں درجہ حرارت 10 سے 15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے جبکہ سردیوں میں نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر جاتا ہے ، جہاں موسم سرما میں برف باری ہوتی ہے ، سطح سمندر سے 5600 میٹر بلندی پر واقع یہ پہاڑی علاقہ انتہائی پر فضا ہے جہاں کھڑے ہو کر بیک وقت سندھ اور بلوچستان کی سرحد کا نظارہ کیا جا سکتا ہے
Read More »سیاست محبتوں کو کھا گئی
سیاست محبتوں کو کھا گئی عابد محمود عزام ہر انسان ہر سیاسی جماعت سے اتفاق نہیں کر سکتا سیاست میں اختلافات ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں ہے، مختلف جماعتوں کا نظریہ اور پالیسی مختلف ہوتی ہے۔ جماعت، رہنما اور کارکن اسی نظریے کے دفاع اور فروغ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو وقف کیے …
Read More »ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ
ٹیکسلا یونیورسٹی ہندوستان کی قدیم ترین درس گاہ تحریر؛ جبران عباسی قرۃ العین حیدر کے ناول "آگ کا دریا” میں ایک تاریخی مکالمہ درج ہے ؛ ” تم کیسے فلسفی ہو جو الفاظ میں یقین نہیں رکھتے۔” پاننی نے گوتم سے پوچھا، ” "پاننی، تمہارے تکشلا کے استاد نے کہا تھا، آواز الفاظ کا پراکرت گن ہے۔ اور مادہ ابدی …
Read More »کامیابی میں سوچ ، رویوں اور عادتوں کا کردار
سوچ انسانی دماغ کی پیداوار ہوتی ہے جودماغی نیورونز کے باہمی تعامل یا کسی رونما ہونے والے خارجی واقعے کا مشاہدہ کرنے سے انسانی دماغ میں پیدا ہوتی ہے۔یعنی انسانی دماغ سوچوں کا کھیت ہوتا ہے جہاں سے مختلف سوچ اورپھر ان سوچوں کے انڈے بچے پیداہوتے رہتے ہیں،یوں ہمارے دماغ میں ہر وقت سوچیں ہی سوچیں پیدا ہوتی ہیں۔
Read More »مسلمان کو رسول اللہ سے شعوری محبت ہونی چاہیے ،ڈاکٹر سید عزیز الرحمن
مسلمان کو رسول اللہ سے شعوری محبت ہونی چاہیے ،ڈاکٹر سید عزیز الرحمن کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) ایک مسلمان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شعوری محبت ہونی چاہیے اور شریعت میں یہی محبت مطلوب ہے ، ہم رسول اللہ کی سیرت کا جتنا زیادہ اور گہرائی سے مطالعہ کریں گے اتنا ہی آپ صلی اللہ علیہ …
Read More »سوشل جینیئس بننا کامیابی کی ضمانت
سوشل جینیئس بنئے (Social Development) ڈاکٹر محمد یونس خالد (آرٹیکل "کامیاب شخصیت کی تعمیر” نامی زیر طبع کتاب سے ماخوذ ہے) انسان کے پانچ اہم ڈویلپمنٹ ایریاز (جن پرتعمیر شخصیت کے دوران باقاعدہ کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے)میں سے ایک اہم ایریاسوشل ڈویلپمنٹ کا ہے۔ یعنی انسان کو سوشل جینئس یا ایسا بننے کی کوشش کرنا چاہیے کہ وہ …
Read More »ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟
ہمارے معاشرے کے تضادات ، ہم ایسے کیوں ہیں ؟ عابد محمود عزام (کالم نگار ایک پروفیشنل صحافی ہیں ، ملک کے کئی مؤقر روزناموں سے وابستہ رہےہیں ،روزنامہ ایکسپریس سمیت مختلف اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں) کبھی تنہائی میں سوچیں کبھی کبھی یہ سوچتا ہوں کہ بحیثیت مجموعی ہم لوگ دوغلے اور دہرے معیار کے لوگ ہیں، …
Read More »شیخ قرضاوی کی دینی اور علمی خدمات
شیخ قرضاوی ؛جنازہ میں ہزاروں افراد امڈ آئے (دوسرا حصہ) ضیاء چترالی علامہ یوسف القرضاویؒ کی نماز جنازہ منگل کے روز دوحہ کی جامع مسجد الامام محمدبن عبدالوہاب میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ چوٹی کے علماء کی موجودگی میں موریطانیہ سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر عالم دین اور متبحر فقیہ علامہ محمد حسن ولد الدود الشنقیطی کو …
Read More »تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف
تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف نوید نقوی آئیے اس بار پاکستان کے پر امن خطے تھر پارکر اور اس کے میٹھے شہر مٹھی کی سیر کرتے ہیں۔ گیت‘سنگیت اور ریت کی سرزمین ،سسی، پنوں۔ ماروی، عمر اور مائی بھاگی کی سرزمین جہاں حد نگاہ ریت کے ٹیلے اور خشک جھاڑیاں نظر آتی ہیں …
Read More »