بچوں کی معیاری تعلیم وتربیت کا عمل تاریخ میں کبھی آسان کام نہیں رہا، جس نے بھی اس اہم فریضے کی انجام دہی کی کوشش کی، چاہےوہ والدین ہوں ، اساتذہ ہوں یامربی اور شیخ ۔ ان میں سے ہرایک کو نہایت صبر آزما مراحل سے گزرنا پڑاہے۔تاہم اس کے باوجود خوش قسمت لوگوں نے اس مشکل کا م کی انجام دہی میں کبھی کوتاہی کی اور نہ کبھی مایوسی کا اظہارکیا۔ کیونکہ اس صبر آزما کام کا پھل بہت میٹھا اور لذیذ ہوتاہے جو دنیا وآخرت میں نیک نامی ،کامیابی اور راحت وسکون کی شکل میں ملتا ہے۔

 
[pt_view id=”f8fca1dgra”]

Scroll to Top