ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق موسمی اثرات کی وجہ سے پاکستان کو 2050 تک قومی پیداوار میں مسلسل کمی کا سامنا رہے گا اس تنزلی کا تخمینہ اٹھارہ سے بیس فیصد تک لگایا گیا ہے۔
Read More »افغانستان میں پرائمری سطح تک لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دے دی گئی
ویب ڈیسک ؛طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کو چھٹی جماعت تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی پانچویں جماعت تک اسکولز کھولنے کا حکم ۔
Read More »جاپانی حکومت کی جانب سے اساتذہ کے لئے تربیتی اسکالر شپس کا اعلان
ویب ڈیسک ؛ جاپانی حکومت کی جانب سے پاکستانی اساتذہ کو اسکالرشپس کی پیشکش ، سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کے لئے بہترین موقع ۔
Read More »جدید تعلیم یافتہ حضرات کے کچھ اعترضات اور ان کے جوابات
دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا دینی مطالعہ بہت کمزور ہوتاہے۔
Read More »اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ آئی آر آئی انٹرنیشنل پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ ایک سالہ غیر رہائشی سیکھنے اور تربیت کا پروگرام ہے
Read More »ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف
کراچی ،ویب ڈیسک ؛ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں بوگس بھرتیوں کا انکشاف ، جعلی دستخطوں سے کلرک بھرتی ،صوبائی وزیر تعلیم نے معاملے کا نوٹس لے لیا
Read More »قبلہ اول کے وجود کو خطرہ اور ہیکلِ سلیمانی کی تعمیر کا صہیونی خواب
واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ کو گرا کر وہاں ہیکل سلیمانی کی تعمیر صہیونیوں کا دیرینہ خواب ہے۔ وہ بے حرمتی کے پے درپے واقعات سے اہل اسلام کو جانچنا اور ان کے دلوں سے اس مقدس مسجد کا مقام کم کرنا چاہتے ہیں۔
Read More »طلباء دو سالہ ایم اے ،ایم ایس سی ،بی اے، بی ایس سی پروگرام میں داخلہ نہ لیں ،ایچ ای سی
ویب ڈیسک ؛ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد نے طلباء کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2 سالہ بی اے، بی ایس سی اور ایم اے، ایم ایس سی پروگراموں میں داخلہ نہ لیں
Read More »جامعہ کراچی نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی
کراچی ، ویب ڈیسک ؛جامعہ کراچی نے بی ایس فرسٹ ائیر، بی ایس تھرڈ ائیر اور ڈپلوما سرٹیفکیٹ پرگرام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔
Read More »رحیم یار خان ،ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری سے جاں بحق،علاقے میں خوف وہراس
محکمہ صحت رحیم یار خان کے مطابق متاثرہ علاقے میں ماہرین کی ٹیمیں کام کررہی ہیں اور ابتدائی طور پر سپرے وغیرہ کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔
Read More »کلیسا مسجد میں تبدیل ، پادری نے بھی جمعہ ادا کیا
کلیسا مسجد میں تبدیل ، پادری نے بھی جمعہ ادا کیا پہلا جمعہ تھا۔ پادری صاحب بھی موجود۔ خطیب صاحب نے ’’سیدنا عیسیٰ اور مریم علیہما السلام کا قرآن میں ذکر‘‘ کے موضوع پر خطبہ دیا۔
Read More »ویران مساجد کی آبادکاری اور ایک مثالی نوجوان
اچانک میں نے محسوس کیا، میرے لیے یہ امر حیران کن تھا۔ میں مسجد سے نکل رہا تھا، میں نے دیکھا ابھی تک وہ نیچی نظروں سے زمین کی طرف دیکھ رہا تھا۔ مجھ سے کہنے لگا: کیا آپ جانتے ہیں کہ میں ہمیشہ کیا دعا مانگتا ہوں؟
Read More »