جامعہ کراچی نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی

جامعہ کراچی نے بی ایس داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی

کراچی ، ویب ڈیسک ؛جامعہ کراچی نے بی ایس فرسٹ ائیر، بی ایس تھرڈ ائیر اور ڈپلوما سرٹیفکیٹ پرگرام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔

بی ایس فرسٹ ائیر ،تھرڈ ائیر اور ڈپلوما سرٹیفکیٹ پروگرامز کےفارم 10 جنوری تک جمع ہو سکتے ہیں

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس فرسٹ ایئر،تھرڈ ایئراور ڈپلومہ،سرٹیفیکیٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں10 جنوری2023 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے ویب سائٹ پررابطہ کرسکتے ہیں،جہاں تمام معلومات موجودہیں۔

یہ بھی پڑھئیے

جامعہ کراچی کا سینڈیکیٹ اجلاس،5 لیکچرز کے تقرر کی منظوری دی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top