آج کے دور میں بچوں کی تربیت پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہوچکی ہے۔ والدین کے پاس محبت تو بہت ہوتی ہے، مگر اکثر درست حکمتِ عملی، مرحلہ وار رہنمائی، اور بدلتے ہوئے دور کے مطابق تربیتی بصیرت نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے گھرانوں میں بچوں کی ضد، عدمِ توجہ، اسکرین کا بے جا استعمال، جذباتی بے …
Read More »
ایجوتربیہ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت