بچوں کی عادت سازی

بچوں کی عادت سازی کا موثر طریقہ کیا ہے؟ والدین کیلئے مکمل گائیڈ

بچوں کی عادت سازی

بچے کی شخصیت اچانک نہیں بنتی، بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے اعمال، رویّوں اور عادات سے تشکیل پاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر والدین اور اساتذہ واقعی بچے کی اچھی تربیت چاہتے ہیں تو انہیں صرف نصیحت، ڈانٹ یا وقتی ہدایات پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے، بلکہ انہیں بچوں کی عادت سازی پر سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا۔ کیونکہ …

Read More »